English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Romanism Noun رومی کيتھولِک مَذہَب کے اصُول و عقائد ۔
Romanist Noun, Adjective رومی کيتھولِک مَذہَب کا پيروکار شَخص ۔
Romanistic Adjective رومی کيتھولِک مَذہَب کا ۔ روم کی زُبان ۔ رَسُوم يا قانُون سے مُتعلِق ۔
Romanization Noun رومن سازی ۔ رومن کرنے کا عمل ۔
Romanize Verb قدیم یا جدید رومی رنگ میں رنگنا ۔
Romanizer Noun رومی بنانے والا ۔
Romanly Adverb رومی طرز سے ۔ رومی طور پر ۔
Romano Noun رومانو ۔ ايک قِسم کا تيز اطالوی پَنير ۔
Romano Noun رومانو ۔ ايک قِسم کا تيز اطالوی پَنير ۔
Romansh Noun لاطینی النسل زبان جو سوئٹزرلینڈ کے شمالی اضلاع میں بولی جاتی ہے ۔
Romantic Noun, Adjective رُومانی ۔ جذباتی ۔ رومان پسند ۔ عشق و محبت کا ۔ عجیب و غریب ۔
Romantic comedy رومانوی طربیہ ۔
Romantic criticism رومانیت تنقید ۔
Romantically Adverb رومانی انداز سے ۔ رومانی طَريقے پَر ۔ رومان کی طَرَح ۔ تَخَيَل پَرَستی سے ۔
Romanticalness Noun رومانی ہونے کی حالت یا صفت ۔
Romanticism Noun رومانِيَت ۔ رومانی طَرزِ اِنشا ۔ ايک ادَبی اور فَنی تَحريک ۔
Romanticism has no firm footing in life Phrase روحانیت کی زندگی میں کوئی قدر و قیمت نہیں ہوتی
Romanticist Adjective رومانی تحریک کا یا اس سے متعلق ۔
Romanticization Noun رومان سے بھَر پُور کی گَئی گُفتَگُو ۔
Romanticize Verb رومانی انداز ہونا ۔
Romanticzed Verb روما نی انداز ہوا ۔
Romany Noun, Adjective جپسی ۔ مشرقی یورپ کی خانہ بدوش قوم ۔ جپسی زبان ۔ جپسی طرز کا ۔
Romatic sens Noun خصوصی حس جو چھونے ، دباﺅ ، درد اور ٹمپریچر حرکت عضلات حس وغیرہ کے علاوہ ہوتی ہے
Romaunt Noun رومان ۔ رزمیہ داستان ۔ رومانی نظم ۔
Rombergs sign
Rombowline Noun بیکار بادبان یا رسّی جو عارضی استعمال کے لیے ہوتی ہے ۔
Rome Noun, Name, Italian, Historical روم, اٹلی کا دارالحکومت، ملک کا سب سے بڑا شہر اور مرکزی مشرقی اٹلی کے علاقہ لازیو کا صدر مقام ہے۔ شہر کی آبادی تقریبا پچیس لاکھ اور پورے صوبہ روم کی آبادی اڑتیس لاکھ ہے۔ شہر دریاۓ آنیینے اور دریاۓ تیبر کے سنگم پر آباد ہے۔
Rome is farther from london than paris Phrase روم لندن کی نسبت پیرس سے زیادہ دور ہے
Rome wan not built in a day Singular ہتھلیی پر سر سوں نھیں جمتی (کسی بڑ ے ا و ر اہم کا م کے لیے وقت ا و ر محنت چا ہیے )
Rome was not built in a day Phrase ہتھیلی پر سرسوں نہیں جمتی ۔