English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Rondeau Noun دس یا تیرہ مِصرعوں کی نظم جِس میں آخر تک صرف دو قافیہ چلتے ہیں اور ابتدائی الفاظ دو مرتبہ ٹیپ کے طور پر دہراۓ جاتے ہیں ۔
Rondel Noun رونڈيل ۔ عموماً ۱۴ مِصروں کی ايک مُقَرَر شَکَل نَظم جِس ميں دو قافِيے ہوتے ہيں ۔
Rondelet Noun دو قافِيوں کی پانچ مِصروں والی ايک مُعيّنَہ شَکَل کی نَظم ۔
Rondeletia Noun جنس کا امریکی درخت ۔ اس درخت کی طرح کی خوشبو ۔
Rondeletia exserta Noun اکان ، پنسارا
Rondo Noun ایک دُھن جِس میں ٹیپ کے سُر دہراۓ جاتے ہیں ۔ خصوصاً اکہرے ساز یا پورے سنگیت کے آخری مرحلے میں ۔
Rondure Noun (شاعِری ) حَلقَہ ۔ دائرَہ يا گول جَگَہ ۔
Rone Noun چھت پر سے پانی کی نکاسی کا پرنالہ ۔
Roneo Noun ناقلہ ۔ رونیو ۔
Rongalite رونگا لائٹ ۔ سوڈیم سلف اوگزیلیٹ اور فارمل ڈیہائیڈ کا مرکب رنگنے کے کام میں تحویل عامل ہے ۔
Rongeur forcipressure Noun ہڈی کاٹتے وقت استعمال ہونے والی چمٹی
Ronggeng Noun ملیشیا کی رقاصہ ۔ ایک مشہور رقص ۔
Ronin Noun بغیر کِسی مربی کے آوارہ گرد سپاہی پیشہ جوان ۔ عموماً راندہ ہوا ۔
Rontgen Noun جرمن سائنس داں کا نام ۔ رانجن ۔ رانجن اکائی ۔
Rontgen r
Rontgen rays Phrase رونٹی جن شعاعیں : X-rays کا قدیم نام ۔
Rontgenism Noun رانجن شعاعوں کے ذریعہ امالہ کی ہوئی مریضانہ حالت ۔
Rontgenize Verb رانجی شعاعوں کے ذریعہ بجلی نکالنا ۔
Rontgenogram Noun لاشعائی تصویر ۔ رانجی فوٹو ۔
Rontgenography Adjective لا شعاعی عکاسی ۔
Rontgenology Noun لا شعاعیّات ۔ علم اشعہ رانجنی ۔
Rontgenoscopy Noun لا شعاعی معائنہ ۔
Rontgenotherapy Noun لا شعاعی معالجہ ۔
Rontgenouscopy Noun لاشعاعی معائنہ
Roo Noun کنگرو کا مُخفف ۔
Rood Noun اصلیبی نِشان ۔ خصوصاً گِرجا کے صدر ضِلعے کے دروازے پر بانس یا پردے پر چڑھائی ہوئی صلیب ۔
Rood arch
Rood beam
Rood cloth Noun غلاف جو لینٹ کے زمانے میں گرجے کی صلیب پر چڑھا دیا جاتا ہے ۔
Rood day Noun رفیع مسیح کا دن یا صلیب کی بنیاد کا دن ۔