English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Roman cement Noun چونا ، بالو اور پانی میں کاسی مادہ ملا کر بنایا ہوا سیمنٹ ۔
Roman collar Noun رومن کیتھولک کا ایک قسم کا کالر ۔
Roman empire Noun روم کی شہنشاہیت جِس کی بنا ۲۷ ق م میں آگسٹس نے ڈالی تھی ۔
Roman fever Noun فصل بخار ۔ ملیریا ۔
Roman fleuve
Roman fleuve saga noval
Roman gold Noun ارضی سونا ۔
Roman holiday Noun دوسروں کی پریشانی سے حاصِل کی جانے والی تفریح ۔
Roman law Noun قدیم روما کا وضع کردہ ضابطہ قانون جو بہت سے جدید قوانین کی اساس ہے ۔
Roman letter Noun معمولی ٹائپ ۔ معمولی حروف چھاپ ۔
Roman mosaic Noun رومن پچی کاری جو رنگین شیشوں کی چھوٹی اور پتلی چھڑیوں سے بنتی ہے ۔
Roman nose Noun اُونچے بانسے کی کھڑی عقابی ناک ۔
Roman numeral Noun رومن اعداد میں سے کوئی جو حروف کی شکل میں لِکھے جاتے ہیں ۔
Roman numerals Noun رومَن اعداد ۔ قَديم روم کے حَرُوف ۔
Roman school Noun پیٹنگ کا اسکول جس میں رفائیل سربراہ تھا ۔ رفائیلی طرز نقاشی ۔
Roman snail Noun گھونگھے کی ایک قسم جسے کھاتے ہیں ۔
Roman type Noun عام چھایا ۔ معمولی ٹائپ ۔
Roman vitriol Noun نیلا تھوتھا ۔
Romana Name رومانہ ۔ محبت والی رومان پرور افسانوی عورت ۔
Romance Noun, Verb, Adjective فرانس اور اسپین کی مقامی زبانیں ۔ لاطینی زبانیں ۔ فسانہ ۔ وزمیہ داستان ۔ معاشقہ ۔ رومانی واقعہ ۔ بناوٹ ۔ تخیل پرستی ۔
Romanceless Adjective تخیل سے خالی ۔ کور ذوق ۔ رومان سے خالی ۔
Romancer Noun عاشِق مِزاج ۔ مُحَبَّت پيشَہ شَخص ۔ رومانی داستان ، نَظم ، ناوَل لِکھنے والا۔
Romancist Noun حماسہ نویس ۔ رومانی نظم لکھنے والا ۔
Romanes Noun جپسی لوگوں کی زبان ۔ جپسی زبان ۔
Romanesque Noun, Adjective رومی طرز کا ۔ رومی طرز تعمیر ۔
Romanian Noun, Adjective مشرقی یورپ کے مُلک رومانیہ کا باشِندہ ۔ رومانوی ۔ رومانوی نژاد شخص ۔
Romanic Adjective رومانی زُبانوں سے مُتعلِق ۔ (اِسم) اہل روما ۔ رومنی ، رومانی زُبانيں ۔
Romanise Verb رومن کیتھو لک مزہب میں لانا ۔
Romanised Verb رومن کیتھو لک مزہب میں لایا ۔
Romanish Adjective رومی ۔ روم سے متعلق ۔