English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Romedary Noun اونٹنی ، ناقہ ، سانڈنی ۔
Romeena Name ر ومینہ ۔پیار ومہبت کر نے والی ۔
Romeine Noun کیلشیم کا انٹی سونیٹ جو زردی مائل بلور میں پایا جاتا ہے ۔
Romeo Noun روميو حَرف (آر) کے لِيے مواصلات ميں ضابطے کا لَفظ ۔
Romer Noun گتے یا پلاسٹک کا درجہ وار نِشان زد کارڈ جِس سے نقشے پر پڑے ہوۓ چار خانے کے حوالوں سے پیمائش کی جاتی ہے ۔
Romeward Adverb روما کی طرف یا جانب ۔ رومن کیتھولک چرچ کی طرف ۔
Romic Noun, Adjective ڈاکٹر ہینری سویٹ کے ایجاد کردہ تلفظ کے طریقہ کا نام ۔
Romila Name رومیلہ ۔ آراستہ و پیراستہ کرنے والی سجاوٹ کرنے والی آرائش کرنے والی ۔
Romina Name رومینہ ۔ محبت پیار والی رومان پرور ۔
Romish Adjective رومن کیتھلک ۔
Romishly Adverb رومی کلیسا کے طور پر ۔
Romishness Noun رومی کلیسا کا طریقہ یا اصول ۔
Romneya Noun ایک پودا کو کنار جِس میں سفید پھول لگتے ہیں ۔
Romny romney marsh
Romp Noun, Verb اچھلنا ۔ کودنا ۔ شوروغل مچانا ۔ دھینگا مشتی کرنا ۔ کھلاڑی عورت یا لڑکی ۔ کھیل کود ۔
Romped Verb شوروغل مچایا ۔
Romper Noun ہڑدنگا ۔ بچوں کا اوپر پہننے کا کوٹ ۔
Romping Adjective دھینگا مشتی کرنے والا ۔ ہڑدنگا کرنے والا ۔
Rompingly Adverb ہڑدنگے کے ساتھ ۔ دھینگا مشتی کے طور پر ۔
Rompishness Noun دھینگا مشتی ۔ اودھم ۔ دھما چوکڑی ۔
Rompy Adjective چنچل ۔ ہڑدنگا ۔ اودھمی ۔
Romuscular Adverb ریشے والی ساخت اور پٹھوں کے متعلق ۔
Ron Noun رَم ۔ گَنّے کی شَراب ۔
Ron palm Noun تاڑ ، تال ، نخل بندی ، خرما
Ronalda Name رونالدہ ۔ اثرور سوخ رکھنے والی بااثر ۔
Ronaq Name رونق : تازگی ۔ چمک دمک ۔ زیب و زینت ۔
Roncador Noun ایک قسم کی مچھلی جو شمالی امریکا میں پائی جاتی ہے ۔
Rondache Noun چھوٹی مدور شیلڈ یا چھوٹی ڈھال ۔
Rondavel Noun پھونس کی مخروطی چھت والی گول قبائلی جھونپڑی ۔ اس وضع کی پُختہ عمارت خصوصاً تفریحی قیام یا فارم پر سکونت کے لیے ۔
Ronde Noun دائرے میں گھوم کر کیا جانے والا اجتماعی رقص ۔ گفتگو ، سرگرمی وغیرہ کا ایک سلسلہ ۔