English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Rollmop Noun ایک طرح کا مچھلی کا اچار ۔ سر کے میں گلائی ہوئی بغیر بھونی یا پکائی خار ماہی ۔
Rolls Noun طومار ۔ رجسٹر ۔
Rolls master of the عدالت مرافعہ ( اپیل) جس کے سپرد کچھ سرکاری دستاویزات بھی ہوتی ہیں ۔
Roly poly Idiom گول مٹول / موٹا تازہ / نکما ۔
Roly poly Idiom گول مٹول / موٹا تازہ / نکما ۔
Rom Phrase روم : یہ ، read only memory ، کا مخفف ہے ۔ کمپیوٹر میموری کی وہ قسم جو بجلی کے جانے کے بعد بھی باقی رہتی ہے ۔
Rom basic Noun آ ر او ایم بیسک ریڈ آنلی میموری بیگنرز سمبولک انسٹرکشن کوڈ کا اختصار ایک بیسک انٹر پر یٹر جو ا آر او ایم ریڈ آنلی میموری میں سٹور ہوتا ہے ۔
Rom bios Noun آر او ایم بی آئی او ایس ریڈ انلی میموری بیسک ان پٹ آوٹ پٹ سسٹم کا مخفف ۔
Rom card Noun آر او ایم کا رڈ ریڈ آنلی میموری کا رڈ کا اختصار ایک پلگ ان موڈیول جو ایک یازائد پر نٹر فانٹس پر و گرامز گیمز یا آر او ایم محفوظ معلومات پر مشتمل ہو تا ہے ۔
Rom cartridge Noun آر او ایم کا رٹریج ریڈ آنلی میموری کار ٹریج کا مخفف ایک پلگ ان موڈیول جو ایک یازائد پر نٹر فانٹس پرو گرامز گیمزیا آر او ایک ریڈ آنلی میموری چپس پر دوسری محفوظ معلومات پر مبنی ہوتا ہے جو ایک پلاسٹک کے خول میں بندہوتا او ر ایک جانب ایک کنیکٹر لگا ہوتا ہے ۔
Roma Name روما ۔ گھومنے والی پھرنے والی ۔
Romaan Name رومان ۔پیار ۔ محبت ۔
Romaanced Verb جھوٹ بو لا ۔
Romaic Adjective جدید یونانی زبان کا یا اس سے متعلق ۔
Romaic dance Noun ایک جدید یونانی رقص ۔
Romaine Noun رومين سَلاد ۔ سَلاد کی ايک قِسم جِس کے پَتّے لَمبے اور کَرارے ہوتے ہيں ۔
Romaji Noun جاپانی الفاظ کے لیے وضع کردہ رومن املا ۔
Romal Noun رومال ۔ رومال کی شکل کا ریشمی یا سوتی کپڑا ۔
Roman Name رومان ۔ پیار و محبت کی داستاں ۔
Roman a clef
Roman alphabet Noun رومن حروف تہجی ۔
Roman alum Noun اٹلی میں پائی جانے والی سرخی مائل پھٹکری ۔
Roman architecture Noun رومی فَنِ تَعمير ۔ قَديم روما کا فَنِ تَعمير ۔
Roman balance Noun قُبان ۔ اسٹیل یارڈ کی معمولی شکل ۔
Roman brick Noun رومن اینٹ ۔
Roman calendar Noun رومی تُقويم ۔ قَديم روما کا شَمسی کيلَنڈَر ۔
Roman candle Noun آتَش بازی ۔ ہَوائی ۔ خَتَنگا ۔
Roman catholic Adjective رومی کيتھولِک کَليسا سے مُنسَلِک جِس کا سَب سے بَڑا سَربَراہ پوپ يا بِشَپ ہو ۔
Roman catholically Adverb رومن کیتھولک کے طور پر ۔ رومن کلیسا کے طریقے سے ۔
Roman catholicism Noun رومی کيتھولِک کَليسا يا عِيسائی فِرقَہ ۔ رومی کيتھولِک کے عقائد ۔