rome – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun, Name, Italian, Historical

Urdu Meaning (اردو معنی)

روم, اٹلی کا دارالحکومت، ملک کا سب سے بڑا شہر اور مرکزی مشرقی اٹلی کے علاقہ لازیو کا صدر مقام ہے۔ شہر کی آبادی تقریبا پچیس لاکھ اور پورے صوبہ روم کی آبادی اڑتیس لاکھ ہے۔ شہر دریاۓ آنیینے اور دریاۓ تیبر کے سنگم پر آباد ہے۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

روما ۔ سلطنت روما ۔ رومن امپائر ۔

🔹 Roman Urdu