English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Rhomboid ligament | Noun | رباط معینی ۔ |
| Rhomboid muscle | Noun | عضلہ معینی ۔ کندھے اور ریڑھ کو ملانے والا پٹھا ۔ |
| Rhomboidal | Adjective | معین جیسی سطحوں والا ۔ |
| Rhomboidally | Adverb | معین نما شکل کے طور پر ۔ |
| Rhomboideus | Noun | عضلہ معینی جو شانے کی ہڈی کو ریڑھ کے مہروں سے ملاتا ہے ۔ |
| Rhomboidly | Adverb | معینی نما طور پر ۔ |
| Rhombus | Noun | معیّنی ۔ شکل معین ۔ |
| Rhombus rhomb | — | — |
| Rhomdoidais muchae cutis | Noun | گردن کی جلد کاموٹی ہو کر ہاتھی کی جلد بن جانا |
| Rhonchal rhonchial | — | — |
| Rhonchial | Adjective | خس خس سینہ سے متعلق ۔ |
| Rhonchus | Noun | خَس خَس ۔ کھڑکھڑاہٹ ۔ سانس کی نالی میں بلغم وغیرہ جمع ہونے سے سانس میں خرخراہٹ ۔ |
| Rhoncus | Adjective | گلے میں گھڑ گھڑاہٹ کی آواز ۔ |
| Rhopalic | Adjective | ایسی سطر جس کے ہر لفظ ما بعد میں ایک ہجا فاضل ہو ۔ |
| Rhopalocera | Noun | تتلیاں ۔ تتریاں ۔ |
| Rhopalocerous | Adjective | تتریوں سے متعلق ۔ |
| Rhotacism | Noun | آر کا غلط تلفظ ۔ |
| Rhotacize | Verb | تیز تلفظ سے حرف آر کی ادائیگی کرنا ۔ آر کا غلط تلفظ کرنا ۔ |
| Rhotic | Adjective | رائی یا رائیہ ۔ انگریزی زُبان کی اس مقامی بولی کا یا اس سے مُتعلق ۔ |
| Rhotocism | Noun | حرف (ر) کا تلفظ نہ کر سکنا |
| Rhotoness | Noun | ناک کے جوف |
| Rhubarb | ریوند چینی ۔ | |
| Rhubarb yellow | Noun | ریوند خراسانی |
| Rhubarby | Adjective | ریوند جیسا ۔ ریوند مانند ۔ مثل ریوند ۔ |
| Rhubard | روبرب ۔ ريوند چينی ۔ بنفشہ | |
| Rhumatic insanity | Noun | نقرسی جنون |
| Rhumatoid arthritis | Noun | ریوماٹائڈ فیکٹَر کی خُون میں موجُودگی ٹیسٹ کی جاتی ہے |
| Rhumb | Noun | خط راست ۔ دائرہ سمت نما ۔ بحری جہاز ران کے قطب نما سمت نما ۳۲ سمتوں میں سے ایک ۔ اس سمت کو ظاہر کرنے والی لکیر ۔ |
| Rhumb line | مساوی المیلان خط یا لکیر ۔ سمندری یا ہوائی جہاز کو قطب نما سمت نما کی طے شدہ سمت میں قائم رکھنے میں مدد دیتا ہے ۔ | |
| Rhumb line | مساوی المیلان خط یا لکیر ۔ سمندری یا ہوائی جہاز کو قطب نما سمت نما کی طے شدہ سمت میں قائم رکھنے میں مدد دیتا ہے ۔ |