English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Rhumb sailing Noun جہاز کی راہ کا خط راست ۔
Rhus Noun جنس سماق ۔ جنس تُنگ ۔
Rhus chinensis Noun تتار ، تتری
Rhus coriaria Noun تنگ ، سیماق ، ٹڑاک
Rhus integerrima Noun کاکڑا سینگی ، ککر سنگھی ، ککر
Rhus javanica Noun تتار ، تتری
Rhus kakrasingi Noun کاکڑا سینگی ، ککر سنگھی ، ککر
Rhus punjabensis Noun تتار ، تتری
Rhus succedanea Adjective کاکڑا سینگی ۔
Rhus wallichii Noun کنبل ، کنبال ، اسکر ، رخول
Rhyacad Noun سیل پودا
Rhyacophilidae Noun سیل پسند حشرات ۔
Rhyme Noun تُک ۔ قافیہ ۔ کلام موزوں ۔ قافیہ بندی ۔
Rhyme royal Noun شاہی بند ۔ پانچ ارکان کے سات مصرعوں کا بند ۔ جس میں پہلا اور تیسرا ۔ دوسرا ۔ چوتھا اور پانچواں اور چھٹا ۔ ساتواں مصرع اس میں ہم قافیہ ہوتا ہے ۔
Rhyme scheme Noun نظم میں قافیوں کی ترتیب ۔ جس میں عموماً ہم قافیہ الفاظ کو حروف کے ذریعے ظاہر کیا جاتا ہے ۔
Rhyme to death Idiom ناک میں دم کرنا ۔
Rhymed Verb قافیہ لگایا ۔
Rhymeless Adjective بے قافیہ ۔
Rhymelessness Noun بے قافیہ پن ۔ قافیہ کا ہم وزن نہ ہونا ۔ ہم قافیہ نہ ہونا ۔
Rhymer Noun ناظم ۔ نظم گو ۔ شاعر ۔
Rhymer rhymester Noun, Adjective تک بند ۔ قافیہ گو ۔ معمولی شاعر ۔
Rhymer rhymester Noun, Adjective تک بند ۔ قافیہ گو ۔ معمولی شاعر ۔
Rhymester Noun قافیے ملانے ، ہلکے پھلکے شعر یا بول گھڑنے والا ۔
Rhyming dictionary Noun لغت قوافی ۔ لغت جس میں الفاظ کی ترتیب آخری حروف سے لحاظ سے ہوتی ہے ۔
Rhyming slang Noun عوامی تک بندی ۔ کِسی لفظ کی جگہ کوئی ہم قافیہ لفظ یا مقفیٰ فِقرہ بول دینا ۔
Rhymist Noun تک بند ۔
Rhynch
Rhynchaea Noun نوک دراز ۔ چتکبرا جہا ۔
Rhynchobdellae Noun پوزہ دار جونکاں ۔ پوزہ جونکاں ۔
Rhynchocephalia Noun پوزہ سراں ۔ قنطسیات ۔