English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Rhodian school Noun طرز رودزی ۔
Rhodic Adjective روڈک ۔ جس میں روڈیم ہو ۔
Rhodis Noun گلابی
Rhodium رھوڈئیم ۔ عبوری گروپ کی نرم نقرئی دھات پلاٹینم کی بھرتوں میں پائی جاتی ہے ۔ ان بھرتوں کو سائنسی آلات بنانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
Rhodium gold Noun روڈیم ملا ہوا خالص سونا یا دھات کا ڈلہ ۔
Rhodium pen Noun فولاد کی نب جس کی نوک روڈیم دھات ۔
Rhodium salt Noun روڈیم نمک ۔
Rhodium wood Noun چوب روڈیم ۔
Rhodizonate Noun رودیزونک ایسڈ کا نمک ۔
Rhodizonic acid Adjective دو ایسڈ کا نام ۔ رودیزونک ایسڈ ۔
Rhodo
Rhodochrooas Adjective گلابی رنگ کا ۔
Rhodochrosite Noun ایک معدنیات جس میں سُرخ یا گلابی رنگ کا مینگانیز کاربونیٹ شامل ہوتا ہے ۔
Rhodochrous Noun گلابی رنگ کا ۔
Rhodocrinite Noun گلابی انکرینائٹ ۔
Rhododendron Noun جنس خر زیرہ ۔ جنس کنیر ۔
Rhododendron anthopogon Noun کائی زبان ، نچنی ، تازک نسم
Rhododendron arborum Noun براس ، چہان اردوال
Rhododendron campanulatum Noun چڑیلو ، سیمرنگ ، سارنگر ، گاگریورمی
Rhododendron hypenanthum Noun کائی زبان ، نچنی ، تازک نسم
Rhododendron lepidotum Noun تالیسفو ، تالیسری
Rhododendron maximum Noun دفل ، خرزہرہ ، کنیر کا درخت
Rhododendron rosebay
Rhodogenesis Noun افراز کو بلیچنگ سے دھونے کے بعد اس افراز میں موجود لال رنگ کا دوبارہ نمودار ہو جانا
Rhodonite Noun مینگنیز کا سیلیکیٹ جس کا رنگ گلابی ہوتا ہے ۔
Rhodonite manganese spar
Rhodophane Noun لال رنگ کا مادہ جسے پرندوں کے مادہ شکبیہ سے حاصل کیا جاتا ہے
Rhodophyceae Noun سرخ کائیاں ۔
Rhodophyl Noun سرخ مایہ ۔
Rhodophyllous Adjective گلابی گُلہ ۔