English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Rhynchocephalian Adjective قنطسیات سے متعلق ۔
Rhynchocoele Adjective کیڑوں کے معدہ صغیر سے متعلق ۔
Rhynchodont Noun دندانی منقارہ ۔
Rhyncholite Noun ایک قسم کا سرپایہ ۔ رخوﺅی کی ایک قسم ۔
Rhynchomia minima Noun وانورہی
Rhynchophore Noun پوزہ بھونرا ۔
Rhynchophorous Adjective پوزہ بھونرے سے متعلق ۔
Rhynchospermum jasminoides Noun ستارہ چنبیلی
Rhynchota Adjective رہائن کوٹا ۔ نیم پردار حشرات کا ایک متروک نام ۔ نصف پراں ۔ پوزہ دار ۔
Rhynchotous Adjective نصف پراں سے متعلق ۔
Rhynology Noun عِلمِ امراضِ ناک ۔ ناک کو مُتاثَر کَرنے والے امراض کا مُطالِعَہ
Rhyolite Noun لاوی فلسبار ۔ ایک قسم کا پتھر جو سنگ خارا کے لاوے میں پگھل کر پھر سخت ہو جانے پر بنتا ہے ۔ لاوے کا پتھر ۔
Rhyolitic Adjective لاوی فلسپار سے متعلق ۔
Rhyparographer Noun فحش نگار ۔ ادنیٰ چیزوں کا نقش و نگار بنانے والا ۔
Rhyparographic Adjective فحش نگاری کا یا اس سے متعلق ۔
Rhyparography Noun فحش نگاری ۔ فحش تصاویر ۔ ادنیٰ و معمولی چیزوں کی تصویر کشی ۔
Rhyphus Noun جنس مچھر ۔ جنس پسو ۔
Rhypophobia Verb گندگی سے خوف آنا ۔
Rhyptic Noun مسہل ، جلاب
Rhysimeter Noun سیل پیما ۔ رفتار آب پیما ۔
Rhythm Noun آہنگ ۔ توازن ۔ تال ۔ لَے ۔ متوازن آہنگ ۔ موسیقی یا رقص میں ۔ جیسے دل کی دھڑکن ۔
Rhythm and blues Noun ایک عوامی حزنیہ کھٹکے دار دُھن ۔
Rhythm and blues Noun ایک عوامی حزنیہ کھٹکے دار دُھن ۔
Rhythm method Noun طریقِ تواتر ۔ خاندانی منصوبہ بندی ۔ برتھ کنٹرول کا ایک طریقہ ۔
Rhythm section Noun ہم آہنگ نغمہ و رقص یا سنگیت کے ساتھ بجنے والے ساز عموماً پیانو ، گتار وغیرہ ۔
Rhythmed Adjective متوازن ۔ لے دار ۔ مسجع و مقفی ۔
Rhythmic Adjective متوازن ۔ ہم آہنگ ۔ باترتیب ۔
Rhythmic gymnastics Noun ایک قِسم کی جمناسٹک جو رقص جیسے آہنگ کے ساتھ کی جاتی ہے اور بعض اوقات جِس میں فیتے اور گھیرے بھی استعمال ہوتے ہیں ۔
Rhythmic instinct Noun آہنگ کی جبلّی خواہش ۔ جبلت توازن ۔
Rhythmic stick Noun آہنگ چھڑی ۔ لکڑی کی ان دو چھڑیوں میں سے ایک جنھیں کم عمر بچے موسیقی کی سادہ تال سیکھنے کے لیے تال دار باجے کے ایک حصے کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔