English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Rhodophyta Noun سرخ کائیاں ۔ سرخ الجیاں ۔
Rhodopsim Noun بصری ارغوان ، پرندوں کی آنکھوں کا ارغوانی رنگ
Rhodopsin Noun پردہؑ شبکی میں ارغوانی رنگ یہ رنگ تاریکی میں بھی موجود رہتا ہے ۔
Rhodopsin visual purple
Rhodora Noun مرغزاری گُلاب ۔ آرایشی گُلاب ۔ شمال مشرقی امریکا اور کینیڈا میں پیدا ہونے والا خلنجی نسل کا ایک آرایشی پودا جس پر پتوں کے آنے سے بھی پہلے تیز سرخ رنگ کے پھول آ جاتے ہیں ۔
Rhodosperm Noun گلابی تخم ۔
Rhodospermous Adjective گلابی تخمک والا ۔
Rhodosporous Adjective گلابی بذروی ۔
Rhodous Adjective جس میں روڈیم کی کثرت ہو ۔
Rhom boik Noun معین نما
Rhomb شکل معین ۔
Rhomb ovate Adjective کچھ معینی نما اور کچھ بیضوی ۔
Rhomb porphyry Noun معینی سنگ سماق ۔
Rhomb rhombus Adjective ایسا چوکور مربع جسکے زاویہ مساوی نہ ہوں خط راست ایک طرح کی چپٹی مچھلی ۔
Rhomb spar Adjective ایک قسم کی چٹان ۔ ڈولومائٹ
Rhombecephalon Noun موخرہ دماغ یعنی دماغ کا پچھلا حصہ دماغ کے ہر حصہ میں ایک بطن یا فضا ہوتا ہے
Rhombencephaion Noun دماغ کا سب سے عقبی حصہ ۔ موخرِ دماغ ۔
Rhombic Adjective معین نما ۔ معین کی بُنیاد پر بنی ہوئی ٹھوس اشکال سے متعلق ۔ قائمہ معینی ۔
Rhombic antenna Noun لوزی ہوائیہ ۔ لوزی اینٹینا ۔ لوزی ایریل ۔
Rhombic sulphur Noun معین نما گندھک ۔
Rhombic system Noun معیّنی نظام ۔
Rhombo
Rhombococele Noun حرام مغز کا انتہائی پھیلنا یا کناروں سے پھیلنا
Rhombogedral Adjective لوز سطحی ۔ معین سطحی ۔
Rhombohedral Adjective معین نما ۔ اس ٹھوس شکل کا جو چھ معین سطحوں سے بنی ہو ۔ معینی سطحی ۔
Rhombohedron Noun چھ معین سطحوں سے متشکل ٹھوس شے ۔
Rhomboid Noun معین نما شکل ۔ ایسی چوکور جس کے آمنے سامنے کے ضلعے اور زاویے برابر ہوں ۔ ایک معین نما ٹھوس جسم ۔ ہیرے جیسی شکل والا ۔
Rhomboid arrow Noun, Adjective آڑا تیر ۔ ٹیڑھا تیر ۔ خم دار تیر ۔
Rhomboid dagger Noun آئرستان کے پارلیمنٹ کا ایوان زیریں ۔
Rhomboid fossa Noun معین نما غار