rhubarb – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

ریوند چینی ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

رِیوند چینی ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

اس نسل کا ایک بڑا پودا جو باغوں میں اُگایا جاتا ہے ۔ جس کی موٹی موٹی پتوں کی ڈنڈیاں چٹنی بنانے میں استعمال ہوتی ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

یہ زیادہ مقدار میں مسہل اور جلاب آور ہے کم مقدار میں اس کا اثر معکوس ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

رہو بارب ۔ ریوند چینی ۔ ریوند ۔ سدا بہار بوٹی ۔ اس کا اصل وطن منگولیا اور جنوبی سائبریا ہے ۔ پتے بڑے بڑے اور دل کی شکل کے ہوتے ہیں ۔ یہ زہریلے لیکن پتوں کے ڈنٹھل خوردنہ ہوتے ہیں اور سلاد میں استعمال ہوتے ہیں ۔ جڑیں اور زمین ساق ایک دوا بنانے کے کام آتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu