English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Rhizogenic | Noun | بیخ زا ۔ ریشہ زا ۔ |
| Rhizogenic rhizogenous rhizogenetic | — | — |
| Rhizogenum | Adjective | بیخہ ۔ |
| Rhizoid | Noun | بیخگی ۔ کائی ۔ حزار اور سرخس میں جڑوں کے طور پر استعمال ہونے والے بال کی طرح کے ریشے ۔ |
| Rhizoidal | Adjective | بیخ نما ۔ ریشے دار ۔ ریشے نما ۔ |
| Rhizolysis | Noun | جڑ کا نرم ہونا |
| Rhizoma | Noun | زمینی ساق ۔ جذر ۔ پودے کا تنا جو جڑ کی شکل کا ہو ۔ |
| Rhizomania | Adjective | کثیر بیخی ۔ |
| Rhizomatic | Adjective | جذری ۔ جڑ کی شکل کا ۔ جڑ کی شکل کے مانند ۔ |
| Rhizomatous | Adjective | جذری ۔ بیخی ۔ |
| Rhizome | Noun | جذر ۔ زمین ساق ۔ جڑ نما تنا ۔ جو راسی یا ترچھی شکل میں یا تو زمین پر لیٹا ہوا یا زبر زمین ہوتا ہے ۔ پودے کا تنا جو جڑ کی شکل کا ہوتا ہے ۔ |
| Rhizomelic | Noun | عضو کی جڑ پر اثر کرنے والا |
| Rhizomorph | Noun | سما روغ کے دھاگوں کا مجموعہ جو دیکھنے میں رسے کی طرح بٹا ہو اور جڑ کی شکل میں نظر آتا ہے ۔ |
| Rhizomorphous | Adjective | شکل میں جڑ جیسا ۔ بیخ ساں ۔ شکل و صورت میں جڑ کی مانند ۔ |
| Rhizoneure | Noun | نسوں کی جڑیں بنانے والا کیسہ |
| Rhizonychium | Noun | بند چنگل ۔ |
| Rhizophagous | Adjective | بیخ خود ۔ |
| Rhizophilous | Adjective | بیخ پسند ۔ |
| Rhizophora | Noun | جنس کرنا ۔ ہوا بیخی کرنا ۔ منطقہ حارہ کا درخت جس کی چھال چمڑا رنگنے اور دوا کے کام آتی ہے |
| Rhizophora corniculata | Noun | کلنی ، چویر ، ہلسی |
| Rhizophora decandra | Adjective | گران ایک قسم کا درخت جسکی چھال سے رنگ تیار کیا جاتا ہے ۔ |
| Rhizophora mucronata | Noun | بھورا ، کامو ، کزو ، کندل |
| Rhizophore | Noun | بیخ بردار ۔ |
| Rhizophorous | Adjective | جڑ پیدا کرنے والا ۔ بیخ زا ۔ |
| Rhizophyllous | Adjective | بیخ برگی ۔ |
| Rhizophysis | Noun | بیخ نامی |
| Rhizophyte | Noun | بیخ پودا ۔ |
| Rhizoplane | Noun | کسی پودے کی جڑ کا پھیلاو ۔ اس سطحِ زمین کے یا دیگر اجزا کے جہاں وہ پھیلا ہوا ہو ۔ |
| Rhizoplast | Noun | بیخ زینہ ۔ بیخ تار ۔ |
| Rhizopod | Noun | بیخ پایہ ۔ بیخ پایاں میں سے کوئی ایک ۔ جو ایسے یک خلوی جانور ہوتے ہیں ۔ جن میں اُنگلی نما ساخت باہر کو نکلی ہوتی ہے ۔ |