English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Rhizopoda Noun بیخ پایاں ۔
Rhizopodal Adjective بیخ پایاں جیسا ۔ بیخ پایوں کی طرح کا یا ان کی صفت کا ۔
Rhizopodan Noun, Adjective بیخ نما ۔ انگشت نما ۔ انگشت نما جسم والا ۔
Rhizopodous Adjective انگشت نما ۔ بیخ پایہ ۔
Rhizopus Noun بیخ ریم ۔ اس نسل کی کوئی بھی کُھمبی سما روغ جو ڈبل روٹی پر لگتی ہے ۔
Rhizosphere Noun حلقہ بیخ ۔ وہ قطعہ زمین جو کسی پودے کی جڑوں کے ارد گرد ہوتا ہے ۔ اور ان کی موجودگی اور عمل کے باعث تبدیل ہو جاتا ہے ۔
Rhizostoma Noun ایک قسم کا بیخ نما پودا ۔ بیخ نما جانور ۔
Rhizota Noun بیخ داران ۔ ریشہ داران ۔
Rhizotaxie Noun بیخی ترتیب ۔
Rhizotomist Noun بیخ اندوز ۔ جامع بیخاں ۔
Rhizotomy Noun کسی جڑ کی جراحی کی تقسیم خصوصا ریڑھ کے ۳۱ عدد عصب ۔
Rho Noun یونانی حروف تہجی کا ستراھواں حرف ۔
Rhod
Rhod o red
Rhodamine Noun روڈامین ۔ ایک قسم کا سرخ رنگ ۔ جسے فپتول کے مشتقات میں سے ایک کو تھیلیک این ہائیڈرائڈ کے ساتھ گرم کرنے سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ کوئی بھی متعلقہ سرخ رنگ ۔
Rhodamines رھوڈ امائینز ۔ فریڈی ، کرافٹس تعاملات سے بننے والے رنگ جن میں تھیلک این ہائیڈ رائیڈ اور امائنو فینولز استعمال کیے جاتے ہیں ۔
Rhodanic Adjective سُرخ رنگ کا یا اس کے متعلق ۔ گلابی رنگ خیز ۔
Rhodaric Adjective گلابی رنگ خیز ۔
Rhode island bent Noun جزیرہ رھوڈ کی گھاس ۔ شمالی امریکا کے مشرقی علاقوں میں لان میں اُگائی جانے والی ایک مغربی گھاس ۔
Rhode island red Noun جزیرہ رھوڈ کی سُرخ مرغی ۔ شمالی امریکا کی پالتو مرغیوں کی ایک نسل ۔ جن پر سرخی مائل بھورے اور ٹانگیں ہوتی ہیں ۔
Rhode island white Noun جزیرہ رھوڈ کی سفید مرغی ۔ شمالی امریکا کی پالتو مرغیوں کی ایک نسل جن کے پر سفید اور ٹانگیں زرد ہوتی ہیں ۔
Rhodes grass Noun رھوڈ گھاس ۔ طویل القامت افریقی گھاس ۔ کلورس گیانا ۔ جسے بطور چارا کاشت کیا جاتا ہے ۔
Rhodes island Noun جزیرہ روڈس ۔ شمالی امریکا کی ایک سلطنت ۔
Rhodes scholar Noun انگلستان کی آکسفورڈ یونیورسٹی کا وہ طالب علم جو سیسل کے جاری کردہ وظیفے میں سے کسی ایک پر دو یا تین سال تک تعلیم حاصل کرے ۔
Rhodes scholarship Noun مُختلف تعلیمی وظائف میں سے کوئی جو اوکسفرڈ یونیورسٹی میں تعلیم پانے کے لیے ۔
Rhodes scholor Noun آکسفورڈ کا وہ طالب علم جو کیسل روڈس کے قائم کئے ہوۓ وظیفوں میں سے وظیفہ پاتا ہے ۔
Rhodesian man Noun رھوڈیشیائی آدمی ۔ قدیمی انسان کی ایک قسم ۔
Rhodesian ridgeback Noun رھوڈیشیائی کتا ۔ افریقہ کے بڑے شکاری پالتو کتوں کی نسلوں میں سے کوئی سا کتا ۔ جس کی پشت پر کھڑے بال ہوتے ہیں ۔
Rhodian Adjective جزیرہ روڈس کے کنائیٹس کے حکم سے متعلق ۔
Rhodian law Noun رودزی قانون ۔