English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Rhinopharyngeal Adjective ناک اور حلقوم کا یا اس سے مُتعلق ۔
Rhinopharyngitis Noun ورم ناک و گلو ۔
Rhinopharyngitisnasopharyngitis
Rhinophonia Noun انفی آواز ۔ ناک سے بولنا ۔
Rhinophor Noun ناک بردار ۔ عضو شامہ ۔
Rhinophoula Verb گنگنانا ناک میں بولنا ۔
Rhinophycomycosis Noun ناک کی جلد کے اندر بڑی بتوڑی بننا
Rhinophyma Noun ناک کی رَسولی ۔ ناک کی جِلد کا نوڈولَر بَڑھاو
Rhinoplastic Adjective انفی پلاسٹک ۔
Rhinoplastis Noun ناک کو پیوند لگانا
Rhinoplasty Noun ناک پَیوَندی ۔ ناک کی پلاسٹِک سَرجَری ۔
Rhinopolypus Adjective ناک کے مسے ۔
Rhinorrhagia Noun نکسیر شدید ۔
Rhinorrhagia epitaxis Noun نکسیر پھوٹنا
Rhinorrhaphy Noun ناک کو ٹانکے لگانا ، ناک کو رفو کرنا
Rhinorrhea Noun سیلان انف ۔ ناک بہنا ۔
Rhinorrhoea Noun ناک بہنا ۔ ناک سے بَہاو ۔ ناک سے رَطُوبَت کا اخراج
Rhinosalpingitis Noun ناک کی مخاطی جھلی اور کان کی اندرونی نالی کی سوزش
Rhinoscleroma Noun صلابت ناک ۔
Rhinoscope Noun ناک بین ۔ ناک کی جوف جانچنے کا آلہ ۔
Rhinoscopic Adjective معائنہ ناک سے متعلق ۔ ناک بینی کا یا اس سے متعلق ۔
Rhinoscopy Noun ناک کا معائنہ ۔ معائنہ انف ۔ جوف بینی کا معائنہ ۔
Rhinosporidiosis Noun ناک میں پھپھوندی لگنے سے بتوڑی بننا ، اس قسم کی پھپھوندی ناک کے علاوہ آنکھوں ، کانوں اور بعض اوقات ذکر اور فرج کو بھی لگ جاتی ہے
Rhinosporidium Noun سَماروغ کا ایک جِنس جو آدمی پَر طُفَیلی ہے
Rhinosporidosis Noun ایک سَماروغی حَالَت جو ناک ، آنکھوں ، کان ، لَیرَنکس اور بَعض دَفعَہ تولیدی اعضا کے میُوکوسا کو مُتاثَر کَرتی ہے
Rhinostegnosis Verb ناک کا بند ہو جانا ۔
Rhinotermitidae Adjective رہائنو ٹرمیٹیڈا ۔ نیم بری دیمکوں کا خاندان ۔ کارکن اور لڑاکا ارکان کی پشت کا اگلا حصہ چپٹا ہوتا ہے ۔ پر جالی دار اور پچھلے پر مقعد کے لختہ کے بغیر ہوتے ہیں ۔ فصلوں کو تباہ کرنے والے حشرات ہیں ۔
Rhinotheca Noun ناک کی مرگیف ، صرع انفی
Rhinothrix Noun ناک کے بال
Rhinotomy Noun انف تراشی ۔ تشریح ناک ۔