English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Rhinovirus | Noun | ایک سو مختلف اقسام کی وائرس زکام کا باعث بنتی ہیں ۔ |
| Rhipiceridae | Adjective | رہائپی سیریڈا ۔ بھونروں کا ایک چھوٹا سا خاندان ۔ ان لمبوترے حشرات کا انٹینا پنکھا نما ہوتا ہے ۔ لب بالا کی جگہ ناک جیسا ابھار ہوتا ہے ۔ دنیا کے گرم خطوں میں پائے جاتے ہیں ۔ |
| Rhipidate | Adjective | پنکھا نما ۔ |
| Rhipidium | Noun | پنکھ ۔ پنکھا نما پھولداری ۔ |
| Rhis | Noun | ناک ، انف ، بینی |
| Rhiz | — | — |
| Rhiz o root | — | — |
| Rhiza | Noun | جڑ ۔ بیخ ۔ جڑ کا حصہ ۔ |
| Rhizanth | Noun | بیخ گل ۔ ایک پودا جس کے صرف جڑ اور پھول ہوتے ہیں ۔ |
| Rhizanthous | Adjective | ایسا پودا جس کے پھول بلکل اُس کی جڑ کے قریب سے نکلیں ۔ اور ایسا لگے جیسے جڑ سے ہی پھول نکلے ہوئے ہیں ۔ |
| Rhizic | Noun | قیمت مساواتی ۔ جذری ۔ |
| Rhizidium | Adjective | بیخنہ ۔ |
| Rhizina | Noun | بیخ کائی ۔ بیخ موئی ۔ بیخ تار ۔ |
| Rhizinous | Adjective | جڑ نما ۔ جڑ جیسا ۔ بیخ مانند ۔ |
| Rhizo | — | — |
| Rhizobia | Noun | بیخ حیاتہ ۔ |
| Rhizobium | Noun | ریزوبیم نسل کے ہم زیست نائٹروجنی بکٹیریا جو پھلی دار پودوں اور سبزیوں کی جڑوں میں عمل پذیر ہوتے ہیں ۔ |
| Rhizobod | Verb | ایک قسم کا کپڑا ۔ |
| Rhizocarp | Noun | ایسا پودا جِس کے تنے اور ڈنٹھل موسم کی تبدیلی سے سوکھ جاتے ہیں ۔ لیکن جڑ نہیں سوکھتی ۔ |
| Rhizocarpous rhizocarpic | — | — |
| Rhizocaul | Noun | بیخ ساق ۔ |
| Rhizocephala | Noun | بیخ سران ۔ ریشہ سران ۔ |
| Rhizocephalan | Noun | ریشہ سران ۔ بیخ سران ۔ فاسد طفیلی خول دار حشرات میں سے کوئی جو کیکڑوں پر چمٹ کر ان کی تولیدی صلاحیت کو ضائع کر دیتے ہیں ۔ |
| Rhizocephalous | Adjective | ریشہ سرا ۔ |
| Rhizocorm | Noun | بیخ جذع ۔ |
| Rhizodont | Noun | بیخی دندانہ ۔ |
| Rhizodontrophy | Noun | دانت کی جڑ پر مصنوعی تاج بنانا |
| Rhizodontropy | Noun | دانت کی جڑ میں سوراخ کرنا |
| Rhizogen | Noun | طفیلی بیخ ۔ |
| Rhizogenesis | Noun | ترقی بیخ ۔ جڑ کا بڑھاﺅ ۔ |