rhizome – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

جذر ۔ زمین ساق ۔ جڑ نما تنا ۔ جو راسی یا ترچھی شکل میں یا تو زمین پر لیٹا ہوا یا زبر زمین ہوتا ہے ۔ پودے کا تنا جو جڑ کی شکل کا ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

رہائیزوم ۔ تنے کا زیریں حصہ جو زیر زمین ہوتا ہے اور نباتاتی خوراک حاصل کرنے کا ذریعہ بنتا ہے ۔ مثلا کیلا ادرک کنول ہلدی وغیرہ ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

زمین ساق پودے کا تنا جو جڑ کی شکل کا ہو ۔

🔹 Roman Urdu