rhipiceridae – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

رہائپی سیریڈا ۔ بھونروں کا ایک چھوٹا سا خاندان ۔ ان لمبوترے حشرات کا انٹینا پنکھا نما ہوتا ہے ۔ لب بالا کی جگہ ناک جیسا ابھار ہوتا ہے ۔ دنیا کے گرم خطوں میں پائے جاتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu