English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Rhinoceros auk Noun ایک چڑیا جس کی چونچ پر سینگ ہوتا ہے ۔
Rhinoceros beetle Noun ڈائی ناسٹس نسل سے تعلق رکھنے والا ایک بڑا بھنورا ۔ جس کے سر پر ایک سینگ نُما حصہ آگے کو نکلا ہوتا ہے ۔
Rhinoceros bird Noun ابو قرن ۔ نساف ۔
Rhinoceros horn Noun گینڈے کا سینگ قرتین دار ریشوں کا ایک سخت سینگ نُما گچھا جِس میں کُچھ طبی خواص بھی بتاۓ جاتے ہیں اور قوت مردمی کے لیے مُفید خیال کیا جاتا ہے ۔
Rhinocerotic Adjective گینڈے نما ۔ گینڈے جیسی خاصیتوں کا حامل ۔
Rhinocerros گینڈا ۔
Rhinocheiloplasty Noun ہونٹوں اور ناک کی پلاسٹک سرجری
Rhinocoele Noun دماغ کے سونگھنے والے حصہ کا مرکز
Rhinodynia Noun ناک درد ۔
Rhinodyniarhinalgia
Rhinogenous Noun ناک میں بننا
Rhinogramma Noun ناک نگاری
Rhinokyphosis Noun ناک کے بانسہ میں غیر طبعی ابھار
Rhinolaliarhinophonia
Rhinolaryngitis Noun حنجرہ اور ناک کی سوزش
Rhinolerema Noun سونگھنے کی حس میں خرابی
Rhinoleresis Noun فساد شم
Rhinolite Noun ناک کی پتھری
Rhinolith Noun حصات انف ۔ سنگ ناک ۔ انفی پتھری ۔
Rhinolithiasis Noun ناک میں پتھری بننا
Rhinolithis Adjective ناک کی سلائی ۔
Rhinologic Adjective انفی ۔ ناک سے متعلق ۔
Rhinologist Noun طبیب انف ۔ طبیب ناک ۔ ناک کا ڈاکٹر ۔
Rhinology Noun انفیات ۔ علم ناک
Rhinomectomy Noun آنکھ کے اندرونی کوے کو کاٹنا
Rhinometer Noun ناک ماپنے کا آلہ
Rhinomiosis Noun عمل جراحی سے ناک کو چھوٹا کرنا
Rhinomycosis Noun ناک کی جھلی میں پھپھوندی لگنا
Rhinonecrosis Noun ناک کی ہڈیوں کا مردار پڑ جانا
Rhinopathy Noun ناک کا عارضہ