English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Rhincephalon Noun دماغ میں سونگھنے کی صلاحیت کا مرکز
Rhine wine Noun رائین شراب ۔ جرمنی کی وادی رائین کی مصنوعہ کسی بھی قسم کی شراب ۔ سفید رنگ کی کوئی بھی ہلکی اور پا بس شراب ۔
Rhine wine Noun رائین شراب ۔ جرمنی کی وادی رائین کی مصنوعہ کسی بھی قسم کی شراب ۔ سفید رنگ کی کوئی بھی ہلکی اور پا بس شراب ۔
Rhinecephalon Noun مرکز شامہ ۔
Rhinegrave Noun وہ کاﺅنٹ جس کی جاگیر داری رہائن کے اطراف میں ہو ۔
Rhineland Noun رائن دریا کے ارد گرد کا مالک ۔
Rhinelander Noun رائن کا باشندہ ۔ رائن ندی کے مغربی علاقہ کے جرمنی کا باشندہ ۔
Rhinencephalic Adjective دماغ کے اُس حصے سے متعلق جو سونگھنے سے تعلق رکھتا ہے ۔
Rhinenceplation Noun دماغ کا اتقی حصہ ۔ دماغ کا وہ حصہ جو قوتِ شامہ کا مرکز ہے ۔
Rhinestone Noun نقلی ۔ مصنوعی ہیرا ۔ شیشے وغیرہ کا تراشا گیا مصنوعی ہیرا ۔
Rhineurynter Noun ناک میں ٹھونسنے والی لچکیلی تھیلی
Rhinic Noun ناک سے متعلقہ ، انفی
Rhinion Noun نُخزینہ ۔
Rhiniorrhoea Noun ناک بہنا
Rhinitis Noun ناک کی جھلی کا ورم ۔ ناک کی سوزش ۔
Rhino Noun گینڈا ۔
Rhino Noun گینڈا ۔
Rhino cerus Adjective رہائینو سیرس ۔ گینڈا ۔ کرگدن ۔ بھاری بھرکم ۔ موٹی کھال والا سبزی خور چارپایہ ممالیہ ۔ اس کا وزن ۲ ٹن تک ہوتا ہے ۔
Rhinoanometry Noun عمل تنفس کے دوران ناک میں ہوا کا دباﺅ معلوم کرنا اس دباﺅ میں سے ناک میں موجود رکاوٹوں کو مہیا کیا جائے گا
Rhinoantritis Noun ناک کے سوراخ اور جبڑے کے سوراخ کی سوزش
Rhinoblenorrhea Noun سیلان مخاط ناک ۔ شدید زکام ۔
Rhinobyon Adjective ناک میں لگانے کے لیے روئی یا گدی ۔
Rhinocace Noun ناک میں قرحہ
Rhinocanthectony Noun آنکھ کے اندرونی کوئے کو چیرا لگانا
Rhinocarcinoma Noun ناک کا سرطان
Rhinocatarrhus Noun زکام
Rhinocelerhinococle
Rhinocephaly Noun دونوں آنکھوں کے درمیان میں سونڈ جیسی ناک
Rhinocephalyus Noun سونڈ جیسی ناک والا
Rhinoceros Noun گینڈا ۔ گینڈے کی نسل کا کوئی بھی بہت بڑا ۔ موٹی کھال والا ۔ طاق انگشتی میمل جانور جو ایشیا اور افریقہ میں پایا جاتا ہے ۔