English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Rheumatoid arthritic Noun ہڈیوں کی سوزش جس میں جوڑوں میں موجود پانی کی تھیلیوں میں سوزش پیدا ہو جاتی ہے
Rheumatoid arthritis گٹھیا نما ورم مفاصل
Rheumatoid rheumatiodal
Rheumatoidal Adjective گٹھیا نما ۔ گٹھیا جیسا ۔
Rheumatoidally Adverb وجع مفاصل کے طور پر ۔ وجع مفاصل کے مشابہ کے طور پر ۔
Rheumatold arthritis Noun تحجُر المفاصل ۔ جوڑوں کا پتھرانا ۔ ایک ایسی بڑھتی ہوئی بیماری جس میں جوڑ متورم اور درد انگیز ہو جاتے ہیں ۔ اور رگیں اور ریشے سُکڑ جاتے ہیں ۔
Rheumatoldally Adverb گٹھیے جیسے درد کے ساتھ ۔ جوڑوں کے درد کی علامات لیے ۔
Rheumatological Adjective گٹھیا سے مُتعلق ۔
Rheumatologist Noun ماہِر امراض مُفاصل ۔
Rheumatology Noun جوڑوں کے امراض کے مطالعہ کا شعبہ ۔
Rheumatoparotiditis Noun پیرائڈ (نکفیہ) غدد کی گنٹھیاوی سوزش
Rheumatopyra Noun گنٹھیاوی بخار
Rheumic rheumy
Rheumox Noun آزاپر وپا زون کا تجارتی نام ۔
Rheumy Adjective مخاطی ۔
Rhexia Noun ایک قسم کا پودا ۔ ایک قسم کی جھاڑی ۔
Rhexis Adjective پھٹائو ۔
Rhigosis Noun ٹھنڈ محسوس کرنے کی صلاحیت
Rhimismus Noun منہ الصوت ، ناک میں بولنا ، ناک کی بلغمی جھلی کا ورم ، کافور ، ہیلا ڈونا اور کوکین کا مرکب
Rhin Adjective ناک ۔
Rhin Adjective ناک ۔
Rhin c
Rhinacan thus Noun شوکت الیہود
Rhinaeus Adjective ناک کا ۔
Rhinal Adjective ناک سے متعلق ۔ ناک کا ۔ متعلق بہ بینی ۔ نتھنے کا ۔
Rhinalgia Adjective ناک کا درد ۔
Rhinanthus Noun ناک پھول ۔
Rhinarian Noun ناک درد ۔
Rhinarium Noun ناک دان ۔
Rhinaster Noun دو قرنی گینڈا ۔