rhinoceros beetle – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ڈائی ناسٹس نسل سے تعلق رکھنے والا ایک بڑا بھنورا ۔ جس کے سر پر ایک سینگ نُما حصہ آگے کو نکلا ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ہائنو سیرس بیٹل ۔ قومی بھونرے ۔ ان کے سر پر سینگ نما ابھار پیچھے کے رُخ پر ہوتا ہے ۔ اسی وجہ سے انہیں گینڈا بھونرا کہتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu