English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Reticent Adjective کم گو ۔ کم سخن ۔ خاموش طبع ۔ چُپ چاپ ۔
Reticently Adverb خاموش طبعی سے ۔ خاموشی سے ۔ چُپ چاپ طریقے سے ۔
Reticle Noun شبکہ ۔ کسی دُوربین کے ماسکہ میں رکھا ہوا باریک لکیروں یا تاروں کا جال ۔
Reticulacyte Noun شَبکَہ خُلیَہ ۔ ایک نَو عُمَر گَردَشی خُونی خُلیَہ جِس میں اِس مَرکَزَہ کی باقیات ہوں جو ہَڈّی کے گُودے میں بَننے والے خُلیے میں موجُود تھا
Reticular Adjective جالی کی مانند جالی کی شکل کا ۔
Reticular apparatus Noun آلہ شبکی
Reticular cartilage Noun شبکی غضروف ارتجاعی ۔
Reticular cells Noun شبکی خلیّات ۔
Reticular fibre Noun الحاقی بافتوں کے غیر پختہ ریشے جو چاندی سے رنگے ہوتے ہیں اور لمف اور عضلاتی ریشوں کا بنیادی جال بناتے ہیں
Reticular membrane Noun کان کے شبکی حصہ کی جھلی
Reticular tissue Noun جالی دار اور ریشہ دار بافتیں
Reticularia Noun لُعابی فُطرات ۔
Reticularis formation Noun شبکیہ جیسی ساخت
Reticularly Adverb اُلجھے ہوئے طریق پر ۔ انداز سے ۔ باریکی سے ۔ دقیق طور پر ۔
Reticulate Adjective ریٹی کولیٹ ۔ مشبک ۔ جالی دار ۔ پتے کی رگ بندی ۔ عام طور پر دو فلقی پودوں کے پتوں میں ہوتی ہے ۔
Reticulate veined Noun مُشبک رگہ ۔
Reticulated Adjective جال دار ۔ خانے دار ۔ خانوں میں منقسم ۔
Reticulated micrometer Noun مشبک خُردہ پیما ۔
Reticulated python Noun جنوبی ایشیا کا بہت بڑا اژدہا ۔
Reticulated tracery Noun مشبک پتھر کے کٹاﺅ کا آرائشی کام ۔
Reticulated work Noun شبکہ کاری ۔ الماس کاری ۔
Reticulately Adverb جال کے انداز میں ۔ جال یا جالی کے طور پر ۔
Reticulation Noun جال جیسی بناوٹ ۔ ترتیب یا شکل و صورت ۔ جال داری ۔
Reticulato
Reticule Noun عورتوں کا ایک تھیلا یا بٹوہ ۔ پرس جو پہلے جالی کا بنایا جاتا تھا ۔ لیکن اب ہر قسم کا بنایا جاتا ہے ۔
Reticule basket Noun چھوٹا کیسہ ۔ چھوٹی ٹوکری ۔
Reticulin Noun شبکین ریٹیکولن ۔
Reticulin fibres Noun شبکین ریشے ۔
Reticulitis Noun ورم قلنسو ۔ ورم معدہ دوم ۔
Reticulo