English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Reticulocyosis Noun خون میں جالی دار خلیوں کی کثرت خون میں گردش کرتے ہوئے سرخ خلیوں کی کثرت جو یا تو ہڈیوں کے گودے کی جلن یا خارش کے باعث یا خون کی زیادہ مقدار بننے کے باعث ہوتی ہے
Reticulocyte Noun شبکہ خلیّہ ۔
Reticulocytoma Noun ایوَنَنگ کی رَسولی
Reticulocytopenia Noun خون میں جالی دار خلیوں کی قلت
Reticulocytosis Adjective خون میں گردش کرتے ہوئے سرخ خلیوں کی کثرت جو یا تو ہڈیوں کے گودے کی جلن یا خارش کے باعث یا خون کی زیادہ مقدار بننے کے باعث ہوتی ہے ۔
Reticuloendothelial system Noun خُلیوں کا مُنتَشَر سِلسِلَہ جا جاندار ٹیکَہ لَگانے سے رَنگ پَکَڑنے کی خَصُوصیَت رَکھتا ہے ۔ وہ گَردِش میں جَراثیم اور دُوسرے بَیرُونی اجسام کے بھی لَیتے ہَیں
Reticuloendotheliosis Noun جالی دار ابھرے ہوئے خلیوں کا زیادہ ہونا
Reticuloendothelium Noun جالی دار ابھرے ہوئے خلیوں کا نظام
Reticulohistiocytic granuloma Noun شبکیہ کی جلد کی رسولی
Reticulopenia Noun خون میں جالی دار خلیوں کی کثرت
Reticuloplasm Noun شبک مایہ ۔
Reticulose Adjective مشبک ۔ خانہ دار ۔ جالی دار ۔
Reticulosis Noun رَیٹیکو اینڈو تھَیلیَل نَظَام کا مَرض
Reticulum Noun شبکہ ۔ جالی ۔ جال ۔ کوئی بھی جالی دار نظام یا ڈھانچا ۔ جگالی کرنے والے جانوروں کا دوسرا معدہ ۔
Reticulum cell sarcoma چھوٹی جال کے خلیے کا سلعہ
Retie Verb دوبارہ باندھنا ۔ گِرہ لگانا ۔
Retiform Adjective جال دار ۔ جالی دار ۔ ساخت میں جالی دار بُنت کا ۔ مشبک ۔ جالی نما ۔
Retiformreticular
Retina Noun شَبکیَہ ۔ پَردَہ چَشَم ۔ آنکھ کے گولے کا اندرُونی کوٹ جو روشنی کے لیے حَسَاس ہوتا ہے ۔ یہ نیم شَفَاف اور گُلابی رَنگَت کا ہوتا ہے
Retina anaemia Noun شبکیتی انیمیا
Retina of angiomatosis Noun شبکیتی وعائی رسولیاں
Retinaculum Noun بندِ رابط ۔ زرِ گِرہ ۔
Retinae albedo Noun پردہ شکبیہ کا زرد ہونا
Retinae commotio Noun ضرب لگنے سے بصارت کا فقران
Retinae torpor Noun بے حسی تبکیائی ، خدر شکبیہ
Retinal Noun پردہ چشم کا ۔ پردہ شبکی کا یا اس سے متعلق ۔
Retinal ablation Noun پردہ شبکیہ کو قطع کرنا
Retinal asthenopia Noun شبکی ضعف بصر
Retinal fatigue Noun تکان شبکیہ ۔
Retinal haemorrhage پردۂ شبکۂ سے جریان خون