reticulate – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ریٹی کولیٹ ۔ مشبک ۔ جالی دار ۔ پتے کی رگ بندی ۔ عام طور پر دو فلقی پودوں کے پتوں میں ہوتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

شبکہ دار ۔ مشبک ۔ جال دار ۔ جالی دار ۔ جالی نما ۔ جال جیسا ۔ جالی سے بھرا ہوا یا جال میں بند ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Verb

Urdu Meaning (اردو معنی)

چھوٹے چھوٹے خانوں یا مربعوں میں ترتیب پانا ۔

🔹 Roman Urdu