English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Retinalite Noun سبز مار سنگ ۔
Retinasphalt Noun رال متحجر ۔
Retine Noun آنکھ کا پہلا پردہ جس میں بصارت کی حد ہوتی ہے ۔ پردہ اول ۔
Retinence Noun ریڑھ کی ہڈی والے جانوروں کے پردہ چشم کا زرد یا نارنجی کیروٹین مادہ ۔
Retinerve Noun شکبیہ کی رگ
Retinic Adjective رال متحجر میں پایا جانے والا ایک ایسڈ ۔
Retinite Noun زقت سنگ ۔ رالی پتھر ۔ بھورے کوئلے سے حاصل ہونے والا نیم شفاف گوند ۔
Retinitis Noun پردہؑ چشم کی سوزش ۔
Retinitis diffuse Noun شبکیہ منتشر کی سوزش
Retinitis metastatic Noun شکبیہ کی انتقالی سوزش
Retinitis pigmentosa Noun سوزش رنگین طبق شبکیہ ۔
Retino
Retinoblastom Noun رَیٹینا کی ایک رَسولی جو زیادَہ تَر بَچّوں میں ہوتی ہے
Retinoblastoma Noun قرحہ چشم ۔
Retinochoroditis Noun پردہ شبکیہ اور مشیمہ کی سوزش
Retinogen Noun مولد شبکیہ ، ام شبکیہ
Retinoid Adjective رال نما ۔
Retinol Noun ایک حیاتین یا وٹامن جو سبز ترکاریوں ، انڈے کی زردی اور مچھلیوں کے تیل میں پائی جاتی ہے جو جِسمانی نشوونما اور بِصارت کے لیے مُفید ہے ۔
Retinole Noun ایک قسم کا ہائیڈروکاربن جو رال سے نکلتا ہے ۔
Retinomalacia Noun شبکیہ کا نرم پڑ جانا
Retinopalilitis Noun شبکیہ اور بصری گولے کی سوزش
Retinopathy Noun رَیٹینا کا غَیر سوزشی مَرض
Retinophoral Adjective شبکیہ برداری کا یا اس سے متعلق ۔
Retinophore Noun شبکیہ بردار ۔
Retinoschisis Noun شبکیہ کا اپنی جگہ سے پھسل جانا کم عمر میں یہ عارضہ عصبی خرابی کی بناء پر ہوتا ہے جبکہ جوانی میں یہ عارضہ بیرونی جال میں خرابی کی وجہ سے لاحق ہوتا ہے
Retinoscope Noun شَبکیَہ بین ۔ آئینَہ کے اِستَعمَال سے رَیٹینا روشَن کَرنے سے اِنعطافی غَلطیوں کو جانچنے کا آلَہ
Retinoscopic Adjective شبکیہ بینی سے متعلق ۔
Retinoscopically Adverb شبکیہ بینی کے طور پر ۔
Retinoscopy Noun شبکیہ بینی ۔ آنکھ کے خراب انعطاف کی حد کے تعین کے لیے پردہ بصارت کا معائنہ ۔
Retinosis Noun شبکیہ کا غیر سوزشی تحلیلی عارضہ