English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Retardance Noun تاخیر ۔ تعویق ۔ سست ۔
Retardancy Noun تاخیر کا عمل ۔ تعویق کی صفت ۔
Retardant Adjective رکاوٹ ڈالنے والا ۔ رفتار کو سست کر دینے والا ۔ روکنے والا ۔
Retardate Noun ذہنی طور پر پسماندہ شخص ۔
Retardation Noun تاخیر ۔ تعویق ۔ ڈھیل ۔ ابطا ۔ رکاوٹ یا رکاوٹ کا عمل ۔ روک ۔
Retardation deceleration
Retardation delayhindrance
Retardative Adjective رکاوٹ ڈالنے والا ۔ روکنے والا ۔ عمل روک ۔ تاخیری ۔
Retarded Adjective ذہنی طور پر پسماندہ ۔ ذہنی ۔ جسمانی ۔ جذباتی طور پر ظاہر کرنے والا ۔
Retarded child Noun پس ماندہ بچہ ۔
Retarder Noun عمل روک ۔ وہ جو رفتار میں رکاوٹ ڈالے ۔ وہ جو ترقی کو روک دے ۔
Retardment Noun پسماندگی ۔ سُست پن ۔ سُستی کی حالت ۔
Retarted dentition Noun دیر سے اگنے والے رضاعی یا مستقل دانت
Retarted ejaculatory Noun امساک ، جب منی خارج نہ ہونے پائے
Retaste Verb دوبارہ چکھنا ۔ پھر سے مزہ لینا ۔
Retch Verb اُبکائی آنا ۔ امتلا ہونا ۔ قے کرنے کے عمل میں مبتلا ہونا ۔
Retched Verb الٹی کی ۔
Retching Noun قے ابکائی آنا ۔
Rete Noun جال ۔ جیسے ریشوں ۔ شبکہ جال ۔ اعصاب یا دموی خلیوں کا جال ۔
Rete mucosm Verb جلد کی سب سے نیچے کی پرت ۔
Rete mucosum Noun شبکہ مخاطیہ ۔ پردہ ملیگی ۔
Rete testis Noun شبکہ خصیہ ۔
Rete vril Noun شبکہ مبیضہ ۔
Reteach Verb دوبارہ یا نئے طریقے سے پڑھانا ۔
Retecious Adjective جال سے ملتا جلتا ۔ جال نما ۔
Retell Verb دوبارہ بتانا ۔ دوبارہ سُنانا ۔
Retem Noun عرعر ۔ صحرائے عرب و شام کی ایک سفید پھولوں والی جھاڑی ۔
Retemirabile Noun شبکہ عروق خوزہ ۔
Retenation Noun پَیشاب کا رُک جانا ۔ حَبس البَول ۔ نارمَل طَور پَر پَیشاب کو روکے رَکھنا
Retence Noun ایک قسم کا ہائیڈروکاربن جو رال نما انناس کی لکڑی سے حاصل ہوتا ہے ۔