English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Retene Noun ریٹین ۔ ایک قلمی ہائیڈرو کاربن ۔ جسے گوند خارج کرنے والی لکڑیوں کے کوئلے سے حاصل کیا جاتا ہے ۔
Retene c18 h18
Retension papilliferous Noun غرود کی نالی کی بندش کی وجہ سے نالی کے آگےبننے والی رسولی ، احتباسی تھیلی
Retension time تحویل قوت ۔ اس سے مراد وہ وقت جو ایک جزو کالم سے کشید ہو کر ڈی ٹیکٹر تک پہنچنے میں لیتا ہے ۔ اس کی پیمائش کرومیٹو گرام میں ابتدائی نقطہ سے لے کر نقطہ عروج تک کی جاتی ہے ۔
Retention Noun یاد رکھنا ۔
Retention money مقررہ تاریخ پر کام مکمل نہ کر سکنے کی صورت میں یا کام ٹھیک طور پر نہ کرنے کی صورت میں رقم کی روک ۔
Retention of urine Verb پیشاب کا رک جانا ۔
Retention policy پریمیم میں کمی کی پالیسی جب کہ بیمہ شدہ آدمی نقصان کی تناسب ادا کرنے پر متفق ہو ۔
Retention value تحویلی قدر ۔ اس سے مراد اس محلل کا حجم ہے جس کے ذریعے ایک جزو کی کشید کالم سے کر کے ڑیٹکیٹر تک پہنچنا مقصود ہوتا ہے ۔ اس کی پیمائش ابتدا سے عروج تک کی جاتی ہے ۔
Retentive Adjective حافِظہ کار ۔ مُمسِک ۔ برقرار رکھنے ۔ برقرار رہنے کی صلاحیت یا معمور ۔
Retentive memory Noun قوی حافظہ ۔ ماسکیّت ۔
Retentive power Noun قوت ماسکہ
Retentively Adverb حفظ کر کے ۔ منھ زبانی یاد کر کے ۔ برقرار رکھ کے ۔ ممسکانہ ۔
Retentiveness Noun برقراری ۔ حفظ ۔ حفظ کی قوت یا کیفیت ۔ قوتِ ماسکہ ۔ قوتِ ضبط ۔
Retentivity Noun برقرار رکھنے ۔ حافِظے کی قوت یا صلاحیت ۔ قوتِ حافِظہ ۔
Retentor Noun عضلہ ضابطہ ۔
Retenue Noun رکھ رکھاﺅ ۔ طبیعت پر قابو ۔
Retepore Noun حوین مجتمعہ کی ایک قسم ۔
Reteution of menses Verb ماہواری کا رک جانا ۔
Rethink Noun, Verb سوچ بچار کرنا خصوصاً بغرض ترمیم ۔ نئی جانچ ، مزید غور و خوض کا عرصہ ۔
Rethinking Noun دوبارہ غور و فکر ۔ نظر ثانی ۔
Rethought Verb دوبارہ سوچا ۔
Reti n ene Noun ریڑھ کی ہڈی والے جانوروں کے پردہ چشم کا زرد یا نارنجی کیروٹین مادہ ۔
Retial Noun شبکی
Retiariae Noun جالا سازاں ۔ جالا مکڑیاں ۔
Retiarius Noun قدیم روما کے قہرمان ۔ جن کے پاس دشمن پر ڈالنے کے لیے جال بھی ہوتا تھا ۔
Retiary Adjective جال یا جالی کو استعمال کرنے والا ۔ جال بنانے والی ۔ جیسے مکڑی ۔ جالا ساز ۔ شبکہ ۔
Retiary spider Noun جالے والی مکڑی ۔ جالا مکڑی ۔
Reticence Noun کم گوئی ۔ سکوُ ت ۔ اخفا ۔ اپنے دل کا حال چھپانا ۔ اعتدال ۔
Reticence reticency