English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Relationless | Adjective | بے تعلق ۔ بے نسبت ۔ |
| Relations | Adjective | تعلقات عامہ ۔ |
| Relationship | رشتہ داری ، تعلق ، واسطہ ۔ | |
| Relationship leads to ill feeling | — | — |
| Relationship with her sister she loves her sister lucy greatly | — | — |
| Relativ atomic mass | اضافی ایٹمی کیمت ۔ ایک عنصر کے ایک ایٹم کی اوسط کمیت آئسوٹوپ کاربن ۱۲ کے ایٹم کے مقابلہ میں مذکورہ آئسوٹوپ کا یٹم ٹھیک ۱۲ کی قدر رکھتا ہے ۔ | |
| Relatival | Adjective | موصولی ۔ نسبتی ۔ وابستہ بہ قرابت مندی ۔ |
| Relative | متعلقہ ، رشتے دار ۔ | |
| Relative accomodation | Noun | اضافی |
| Relative address | Noun | ریلیٹو ایڈریس ۔ ایک لوکیشن جیسا کہ کمپیوٹر میموری جو اپنے نقطہ آغاز سے فاصلے پلیسمنٹ یا آف سیٹ کے لحاظ سے بیان کی جاتی ہے ۔ |
| Relative advantage | Noun | اضافی فائدہ ۔ اضافی منفعت ۔ |
| Relative adverb | Noun | موصولی تمیز ۔ |
| Relative amount | Verb | نسبتی مقدار |
| Relative analepsis | Noun | دندان سازی میں نائٹرس اوکسائیڈ اور آکسیجن سونگھا کر بے حس کرنا |
| Relative atomic mass | Noun | اِضافی جوہری کمیت ۔ کِسی عنصر کے ایک جوہر کی اوسط کمیت اور کاربن ۱۲ کے ایک جوہر کے بارھویں حِصّے کی کمیت کی نسبت کو اِضافی جوہری کمیت کہتے ہیں ۔ |
| Relative clause | متعلق فعل ؛ رجوع کرے ؛ طور پر استعمال ہوتا ہے ۔ | |
| Relative coordinates | Noun | ریلیٹو آرڈینیٹس ۔ ایسے آرڈینیٹس جنہیں ابتداء کی بجائے ایک دیے گئے نقطہ آغاز سے فاصلے کے لحاظ سے واضح کیا جاتا ہے ۔ |
| Relative dating | Noun, Adjective | ( تاریخ ) تاریخ کا اضافی تعین ۔ |
| Relative density | Adjective | ریلٹیو ڈینسٹی ۔ کثافت اضافی ۔ کسی طبعی مسکن میں مخصوص نوع کی آبادی بقیہ تمام انواع کی نسبت سے ۔ مخصوص درجی حرارت یہ ٹھوس یا مائع کی کثافت کی نسبت پانی کی کثافت سے ۴ سینٹی گریڈ پر ۔ |
| Relative deprivation | Adjective | وہ عمل جس میں کوئی شخص دوسروں کے مقابلے میں خود کو محروم سمجھے ۔ |
| Relative economics | Noun | اضافی معاشیات ۔ |
| Relative error | Phrase | ریلیٹو ایرر : دی گئی قیمت میں غلطی اسے حقیقی قیمت کی صحیح قیمت سے نسبت کے طور پر ظاہر کیا جاتا ہے ۔ |
| Relative faculative | Noun | اضافی بعید نظری |
| Relative frequency | Noun | اضافی ارتعاش ۔ |
| Relative humid | Noun | اضافی مرطوبیت |
| Relative humidity | Adjective | ریلیٹیو ہیومیڈی ۔ رطوبت اضافی ۔ فضا میں رطوبت یا نمی کا تناسب ۔ |
| Relative impediment | Noun | مشروط ممانعت ۔ اضافی رکاوٹ ۔ |
| Relative in law | — | — |
| Relative inclinometer | Noun | اضافی میل پیما ۔ اضافی نشیب پیما ۔ |
| Relative magnitudes | Noun | اضافی مقادیر ۔ |