English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Relative molecular mass | Noun | اِضافی سالمی کمیت ۔ کِسی عنصر یا مُرکب کے ایک سالمے کی کمیت کا کاربن ۔ |
| Relative motion | Noun | اضافی حرکت ۔ اضافی رفتار ۔ |
| Relative movement | Noun | ریلیٹو موومنٹ ۔ حرکت جس کا فاصلہ اور سمت نقطہ آغاز سے تعلق رکھتی ہے ۔ |
| Relative nullity | Noun | اضافی انفساخ ۔ اضافی معدومیت ۔ |
| Relative path | Noun | ریلیٹو پاتھ ۔ ایک پاتھ جو موجودہ ورکنگ ڈائریکٹری کے پاتھ کی طرف اشارہ کرتا ہے ۔ |
| Relative personal equation | Noun | اضافی فرق ۔ اضافی اختلاف ۔ |
| Relative pointing device | Noun | ریلیٹو پوائنٹنگ ڈیوائس ۔ ایک کرسر کنٹرول ، جیسا کہ ماﺅس یا ٹریک بال ، جس میں آن سکرین کرسر کی حرکات ڈیوائس کی پوزیشن سے نہیں ہوتیں ۔ |
| Relative polycythaemia | Noun | خون میں پلازما کی کمی کی بناء پر خون کے سرخ ذرات کا ایک دوسرے کے قریب تر ہو جانا |
| Relative position | Noun | اوضاع اضافیہ ۔ |
| Relative pronoun | Noun | اسم موصول ۔ |
| Relative rank | Noun | اضافی عہدہ ۔ |
| Relative sexauality | Noun | اضافی جنسیت ۔ |
| Relative size | Noun | اضافی جسامت ۔ |
| Relative term | Noun | اضافی میعاد ۔ اضافی اصطلاح ۔ |
| Relative url | Noun | ریلیٹو یو آر ایل ۔ ریلیٹو یونیفارم ریسورس لوکیشن کا اختصار ۔ |
| Relative value | Noun | اضافی قدر ۔ |
| Relative velocity | اضافی رفتار ۔ | |
| Relative wind | Noun | اضافی ہوا ۔ اضافی رفتار ۔ |
| Relatively | متناسب ، نسبتا ۔ | |
| Relativeness | Noun | رِشتہ داری ۔ تعلُّق ۔ اِضافیت ۔ نِسبت باہمی |
| Relatives | Phrase | رشتہ دار ۔ |
| Relativism | Noun | عِلاقیت ۔ نِسبتیت ۔ |
| Relativist | Noun | عِلاقی ۔ نِسبتی ۔ عِلاقِیّت پسند ۔ عِلم ،حقیقت اور سچّائی کو اِضآفی ماننے والا |
| Relativistic | Adjective | عِلاقیانہ ۔ اِضافیانہ ۔ عِلم ،حقیقت اور سچّائی کو اِضافی سچ ماننے والا |
| Relativistic quantum theory | Noun | اضافیتی نظریہ قدر ۔ |
| Relativistically | Adverb | ازروۓ اضافیت ۔ |
| Relativity | Noun | نظریہ اضافت ۔ یہ نظر یہ کی فاصلہ اور وقت محض اضافی ہیں ۔ |
| Relativity of knowledge | Adjective | اضافیت علم ۔ یہ نظریہ کہ انسانی علم صرف اضافی طور پر صحیح ہے ۔ |
| Relativity principle | Noun | اصول اضافیت ۔ |
| Relativity theory | Noun | نظریہ اضافیت |