English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Relator Noun رشتہ قائم کرنے والا ۔ رشتہ کروانے والا ۔
Relatrix Noun خاتون مخبر ۔ خاتون راوی ۔
Relatum Noun متعلق شے یا اصطلاح ۔ متعلق چیزوں کا گروپ ۔
Relaunch Noun, Verb دوبارہ آغاز کرنا ۔ افتتاح ، آغاز کار خصوصاً کِسی کاروبار یا پیداوار کی نئی تعارفی تقریب ۔
Relaunched Verb دوبارہ لانچ کیا ۔
Relavance analysis Adjective وہ تکنیک جس میں کسی تنظیم سے متعلقہ ضرورت کی تحقیق یا ترقیاتی پروگراموں کا تجزیہ کیا جائے ۔
Relax آرام کرنا ، سستانا ۔
Relaxable Adjective نرم کئے جانے کے لائق ۔ ڈھیل دیئے جانے کے قابل ۔
Relaxant Adjective سست کرنے والا ۔ تخفیف دہندہ ۔
Relaxation تخفیف ۔ توانائی کے ضیاع کا عمل ایک مشتعل حالت سے اساسی حالت کی طرف یا کسی اور مشتعل حالت کی طرف ۔
Relaxative Adjective قابل تخفیف ۔ لائق آرام ۔
Relaxed Verb ڈھیلا کیا ۔
Relaxed throat Adjective کوّا لٹکنا ۔ گلا آنا ۔ ورم حلق کی ایک قسم ۔
Relaxedly Adverb آرام سے ۔ آرام آرام سے ۔ سکُون سے ۔ سُستی سے
Relaxedness Noun کیفیتِ سکُون ۔ اِطمینان ۔ سُستی سے
Relaxer Noun سکُون کرنے والا شخص ۔ مُطمَئِن شخص
Relaxin Noun ایک جنسی ہارمون جس سے بچہ کی پیدائش میں آسانی ہوتی ہے ۔
Relaxing Adjective لطیف ۔ پُر سکون ۔ فرحت بخش ۔ تسکین بخش ۔
Relaxing climate Noun سست کُن آب و ہوا ۔ سستی آور ہوا ۔
Relay Phrase ریلے : ایسا آلہ جس کی مدد سے ایک سرکٹ کے ذریعے دوسرے سرکٹ کو بغیر برقی کنکشن کے کنٹرول کیا جاسکتا ہے ۔
Relay broadcast
Relay governor Noun ضابط رفتار ۔ معدل رفتار ۔
Relay nucleus Noun مرکز دماغ جو موؑثر کو ابتدائی حِس کے ذریعہ پکڑتا ہے ۔
Relay race Noun چوکی دوڑ ۔ ڈنڈا دوڑ ۔ عمُوماً چار کھِلاڑیوں کی ڈنڈا دوڑ
Relay system Noun نظام ریلے ۔
Relayed Verb پھر جمع کیا ۔
Relearn Verb نئے سرے سے سیکھنا ۔ دوبارہ سیکھنا ۔ تازہ کرنا ۔
Relearning Adjective وہ عمل جس میں کوئی ایسی چیز سیکھی جائے جو قبل ازیں سیکھی گئی ہو مگر اب جزوی یا کلی طور پر بھول گئی ہو ۔
Releasability Noun قابل واگذشتنی ۔ رہائی کے لائق ہونے کی حالت یا کیفیت ۔
Releasable Adjective قابل نجات ۔ کفارہ پزیر ۔