English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Relapse Verb عُود کر آنا ۔ دوبارہ مُبتلا ہو جانا ۔ پلٹ کر آجانا ۔ پھِر سے واپِس ہو جانا ۔
Relapse ing
Relapse stk Verb عود کر آنا ۔
Relapsed Verb پرانی حالت میں گیا ۔
Relapser Noun بار بار بیمار پڑ جانے والا شخص ۔دو۱بارہ بد عملی میں مُبتلا ہو جانے والا شخص
Relapsing Adjective عود کرنے والا ۔ عودی ۔ نُکسی ۔
Relapsing apparatus Noun لوٹ کر انے والی سوزش زائدہ
Relapsing fever Noun تَپِ راجِعہ ۔ باری کا بُخار ۔لَوٹ آنے والا بُخار ۔ بَرلیا جِنس کے سَبَب مَرض
Relatability Noun قابل بیان ہونے کی حالت یا کیفیت ۔
Relatable Adjective قابل بیان ۔ ہم ربط ۔ بیان کے قابل ۔
Relate بیان کرنا ۔
Relate the news of abraham to themq 26 69
Relateable Adjective قابلِ بیان ۔ مُتعَلقہ
Related Adjective رشتہ دار ۔ متعلق ۔
Related company Adjective متعلقہ کمپنی ۔
Relatedly Adverb تعلق کے ساتھ ۔ ہم رشتگی کے طور پر ۔
Relatedness Noun تعلُّق ۔ رِشتہ ۔ قرابت ۔ ہم رِشتَگی ۔ عِلاقہ داری
Relater Noun راوی ۔ ناقل ۔ بیان کُنِندہ
Relating to earlier times or to earliest stages of development Phrase پرانے وقتوں سے قدیم یا کسی ترقی کی ابتدائی مراحل
Relating to execution Adjective تعمیل ڈگری کے متعلق ۔ متعلق بہ تعمیل ڈگری ۔
Relation بیان ، مراسم تعلقات ، رشتہ دار ۔
Relation causal Noun علاقہ سببی
Relational Adjective نِسبتی ۔ عِلاقے کی ۔ تعلُّقی ۔ رِشتے داری سے مُتعَلِق ۔ رِشتہ ظاہِر کرنے والا
Relational database Noun ریلیشنل ڈیٹا بیس ۔ ایک ڈیٹا بیس یا ڈیٹا بیس مینجمنٹ سسٹم میں جدول ۔
Relational expression Noun ریلیشنل ایکسپریشن ۔ ایک ایکسپریشن جو ریلیشنل آپریٹر جیسا کہ دو یا زائد ایکسپریشنز کے موازنے کے لیے استعمال کرتا ہے ۔
Relational model Noun ریلیشنل ماڈل ۔ ایک ڈیٹا ماڈل جس میں ڈیٹا ریلیشن کی صورت میں مرتب کیا جاتا ہے ۔
Relational operator Noun ریلیشنل آپریٹر ۔ ایک آپریٹر جو پروگرامر کو دو ویلیوز یا ایکسپریشنز کے موازنے کی اجازت دیتا ہے ۔
Relationally Adverb از روۓ تعلق ۔ از روۓ علاقہ ۔
Relationism Noun رابطیت ۔ اصولی رابطیت ۔ نظریہ اضافیت علم ۔
Relationist Noun اصول رابطیت کا حامی ۔ نظریہ اضافیت علم کا موید ۔