English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Rejoicing fire Noun خوشی یا شادمانی کا موقع یا اظہار ۔
Rejoicingly Adverb شادمانی سے ۔ مسرُور انداز سے ۔ خوش خوش ۔ فرحاں ۔
Rejoin Verb دوبارہ جوڑنا ۔ جواب دینا ۔ جواب بھیجنا ۔ ایک گروہ کے طور پر مُتحِد کرنا ۔
Rejoinder Noun جواب الجواب ۔ دندان شِکن جواب ۔ مُنہ توڑ جواب ۔ طعنہ
Rejoined Verb پھر ملا ۔
Rejoint Verb پھر سے جوڑ لگانا ۔ جوڑوں کو ملانا ۔
Rejolt Noun دھچکا ۔ صدمہ ۔
Rejudge Verb تجویز ثانی ۔ غور ثانی ۔
Rejudgment Noun دوبارہ فیصلہ ۔ نظر ثانی ۔
Rejunction Verb دوبارہ ملنا ۔ دوبارہ متصل ہونا ۔
Rejuvenate Verb دوبارہ جوان کرنا ۔ اعادہ شباب کرنا ۔ سرسبز و شاداب کرنا۔ دوبارہ بحال کرنا
Rejuvenate nize
Rejuvenated Verb جوان بنایا ، دلکش بنایا ۔
Rejuvenation Noun تجدیدِ شباب ۔ اعادہ شباب ۔ بحالی شباب ۔ کِسی عِلاقے کی سرسبزی و شادابی
Rejuvenator Noun شباب بخش ۔ اعادہ شباب عطا کرنے والا ۔ حیاتِ نو دینے والا
Rejuvenesce Verb نئے سرے سے جوان ہونا ۔ کھوئی ہوئی قوت حاصِل کرنا ۔
Rejuvenescence Noun تجدیدِ قُوّت ۔ نئی جوانی ۔ جوانی اور اِسکی بحالی
Rejuvenescent Adjective نو زائیداہ ۔ حیات بخش ۔ قُوَّت بَخش ۔ حیات پذیر
Rejuvenize Verb نئے سرے سے جوان بنا دینا ۔ تجدید شباب کرنا ۔
Rejuvenscent Adjective از سر نو قوت پذیر ۔ باز جوان ۔
Rekey Verb کلید تختے سے کام لے کر کوئی متن یا دوسری معلومات دوبارہ بھرنا ۔
Rekhta Noun ریختہ ۔ اُردو کی بہت زیادہ فارسی آمیز ایک شکل جو اردو شاعری میں استعمال ہوتی ہے ۔
Reki Noun بلوچستان ریگستانوں میں رہنے والی ایک خانہ بدوش جماعت ۔
Rekindle Verb دوبارہ روشن کرنا یا ہونا ۔ دوبارہ جلانا یا جلنا ۔ پھِر سُلگانا یا سُلَگنا
Rekindled Verb دوبارہ روشن کیا ۔
Relabel Verb دوبارہ یا نیا لیبل لگانا ۔
Relaivemolecular mass Adjective نسبتی ملیکیولی وزن یا کمتیت
Relamp Verb روشن اکائیوں کو بدل دینا ۔
Relanation Verb سستی ، تساہل ، تحفیف ۔
Reland Verb پھر سے زمین پر اُتارنا ۔