relative density – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ریلٹیو ڈینسٹی ۔ کثافت اضافی ۔ کسی طبعی مسکن میں مخصوص نوع کی آبادی بقیہ تمام انواع کی نسبت سے ۔ مخصوص درجی حرارت یہ ٹھوس یا مائع کی کثافت کی نسبت پانی کی کثافت سے ۴ سینٹی گریڈ پر ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

کثافت اضافی ۔ کِسی شے کی کثافت کی کسی معیاری شے کی کثافت سے نسبت ۔

🔹 Roman Urdu