English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Reincrease | Verb | پھر سے بڑھانا ۔ دوبارہ سے اضافہ کرنا ۔ |
| Reindeer | Adjective | رینڈیئر ۔ آرکٹیکا کا بڑا اور بھاری بھرکم ہرن ۔ نر اور مادہ دونوں کے سینگ ہوتے ہیں ۔ برف پر چھکڑے کھینچنے ۔ گوشت دودھ اور پوستین استعمال میں لانے کے لیے پالا جاتا ہے ۔ |
| Reindeer lichen | Noun | ایک قسم کی گھاس جو جاڑے میں ہرن کا چارہ ہوتی ہے ۔ |
| Reindeer moss | Noun | سیدھی شاخ دار خاکستری کائی ۔ |
| Reindeer priod | Noun | قدیم حجری عہد کا ایک نام ۔ |
| Reindustrialize | Verb, Interjection | صنعتی طور پر ترقی دینا ۔ دور جدید کی صنعت سے ہم آہنگ کرنا ۔ |
| Reined | Verb | لگام دیا ۔ |
| Reinervation | Noun | کسی ٹوٹے ہوئے عصب کو جوڑ لگا کر بحال کرنا |
| Reinette | Noun | ایک قسم کا سیب ۔ |
| Reinfect | Verb | دوبارہ جراثیم آلُود ہو جانا ۔ پھِر سے چھُوت ہو جانا |
| Reinfection | Noun | باز آلُودگی ۔ دوبارہ چھُوت ۔ اُسی بیماری میں پھِر سے مُبتلا ہو جانے کا عمل ۔ |
| Reinforce | Verb | نئی فوج سے مدد دینا ۔ |
| Reinforce band | Noun | بندوق کا وہ گول دائرہ جہاں چانپیاں ملتی ہیں ۔ |
| Reinforced | Verb | نئی فوج سے مدد دی ۔ |
| Reinforced bow | Noun | مضبوط کمان ۔ |
| Reinforced brick work | Noun | محکم خشت کاری ۔ |
| Reinforced cement | Noun | کنکریٹ جس میں لوہے کی سلاخیں ، تار وغیرہ دبائی جائیں ۔ |
| Reinforced concrete | Idiom | غصہ پر قابو پانا ۔ |
| Reinforced plastic | محکم /پائیدار پلاسٹک ۔ ایسے پلاسٹک جن میں تھرمو سیٹنگ رال حرارت اور دباﺅ سے بنی ہوتی ہے ۔ | |
| Reinforcement | Noun | مدد ۔ زائد امداد ۔ کمک ۔ امدادی فوج ۔ باعث تقویّت ۔ |
| Reinforcements | Noun | کمک ۔ |
| Reinforcer | Noun | مقّوی ۔ تقویت دینے والا ۔ مضبُوط بنانے والا ۔ کُمک پُہنچانے والا |
| Reinforcing | Noun | ممد ۔ معاون ۔ تقویت پہنچنے والا ۔ |
| Reinform | Adjective | گُردہ نُما ۔ لگ بھگ بیضوی ۔ گُردوں جیسی شکل والا |
| Reinfusate | Noun | جسم کو قوت دینے کے لیے جسم میں مائع اجسام داخل کرنا |
| Reinless | Adjective | بے قابُو ۔ آذاد ۔ بے لگام ۔ بے اختیار ۔ بگٹُٹ |
| Reinncamationist | Noun | جنم جنم کو ماننے والا ۔ آواگون کو ماننے والا |
| Reinplantation | Noun | دوبارہ نصب کرنا |
| Reins | Noun | گُردے ۔ گُردوں کی جگہ ۔ پُشت کا نِچلا حِصّہ |
| Reinsert | Verb | دوبارہ داخل کرنا ۔ دوبارہ شامل کرنا ۔ |