English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Reinsman Noun ماہر اسپ سوار ۔ مشاق گھوڑ سوار ۔ جوکی ۔
Reinspect Verb دوبارہ تفتیش کرنا ۔ پھر سے چھان بین کرنا ۔ دوبارہ معائنہ کرنا ۔
Reinspection Noun دوبارہ تفتیش ۔ دوبارہ معائنہ ۔
Reinspire Verb دوبارہ سانس اندر کھینچنا ۔ نئی رو ح پھونکنا ۔ تندرست کرنا ۔
Reinstall Verb دوبارہ نصب کرنا ۔ پھر سے تنصیب کرنا ۔
Reinstate بحال کرنا ۔
Reinstated Verb پھر داخل کیا ، دوبارہ عہدہ دیا ۔
Reinstatement Noun دوبارہ تقرر ۔ بحالی ۔
Reinstatement insce Adjective بحالی پھر سے قبضہ پھر سے سابقہ حالت کیفیت پر واپسی ۔
Reinsurance Adjective دوہرا بیمہ دوہری بیمہ کاری ۔
Reinsure Verb دوبارہ بیمہ کرانا ۔ دوہرا بیمہ کرنا
Reinsure insce Adjective دوبارہ بیمہ کرنا دوہرا بیمہ کرنا ایسا بیمہ کرنا جس میں پہلے بیمہ شدہ شخص کی بجائے بیمے کا بار کسی دوسرے بیمہ شدہ فرد پر ڈال دیا جائے ۔
Reinsured Noun مذید بیمہ شدہ ۔
Reinsured insce Adjective دوہرا بیمہ شدہ شخص ۔
Reinsurer Noun دُوہرا بیمہ کار ۔ دوبارہ بیمہ کرنے والا
Reinsurer insce Verb دوبارہ بیمہ کرنے والا ۔
Reintegrate Verb دوبارہ مُستحکم کرنا ۔ دوبارہ یک جا کرنا ۔ از سرِ نو مُتحِد کرنا
Reintegration Noun باز اِستحکام ۔ دوبارہ اِتحاد ۔ دوبارہ یکجائی
Reintegrative Adjective دوبارہ اِتحاد میں مُعاون و مدد گار
Reinter Verb ایک دفعہ نکال کر دوبارہ دفنانا ۔
Reinteration Noun دماغی حالت کا بگڑنے کے بعد درست ہو جانا
Reinterment Noun دوبارہ تدفین ۔
Reinterpret Verb دوبارہ ترجمانی کرنا ۔
Reinterpretation Noun تعبیرِ نو ۔ تعبیرِ اِضافی
Reinterpreted Verb دوبارہ ترجمانی کی ۔
Reintroduce Verb دوبارہ متعارف کرنا ۔
Reintroduction Noun دوبارہ مُتعارف ۔ دوبارہ شناخت ۔ دوبارہ مُلاقات ۔
Reinvent Verb دوبارہ ایجاد کرنا ۔
Reinvented Verb دوبارہ ایجاد کیا ۔
Reinvention Noun ایجاد مکرّر ۔