English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Reim kennar
Reimbursable Adjective قابلِ باز ادائی ۔ قابلِ واپسی ۔ لوٹائی جانے والی
Reimburse Verb واپس دینا ۔
Reimburse fin Adjective بازا ادائی کرنا لی ہوئی رقم واپس دے دینا کسی کو اس کے خرچ یا نقصان کے برابر رقم دے دینا ۔
Reimbursed Verb واپس دیا ۔
Reimbursement Noun خرچ کی ہوئی رقم کی ادائیگی ۔ نقصان کی ادائیگی ۔
Reimburser Noun باز ادائی کُنِندہ ۔ رقم واپِس لوٹانے والا
Reimbursiment Noun باز ادئی ۔ واپسی ۔ رقم کی واپسی ۔ تلافی
Reimdurse Verb خرچ کی ہوئی رقم ادا کرنا ۔
Reimperession Noun دوبارہ طباعت ۔ طبع ثانی ۔ دُوسرا تاثر
Reimplantation Noun باز تنصیب ۔
Reimport Verb مُکرّر درآمد کرنا ۔ مُکرّر درآمد شُدہ شے ۔
Reimport com Adjective مکرر درآمد کرنا برآمد کرنے والے ملک میں اسی چیز کو دوبارہ درآمد کرنا اسم مکرر درآمد شے مکر درآند ۔
Reimportation Noun باز درآمد
Reimpose Verb دوبارہ نافذ یا عائد کرنا ۔ موقوفی کے بعد ۔ منسوخی کے بعد ۔
Reimposition Noun مکرّر نفاذ ۔ دوبارہ نفاذ کرنے کا عمل ۔ دوبارہ عائد کرنے کا عمل ۔
Reimpress Verb پھر سے متاثر کرنا ۔ اثر انداز ہونا ۔
Reimpression Noun دوبارہ چھپائی ۔ طباعت ثانی ۔ اشاعت ثانی ۔
Reims Adjective فرانس کے شہر رمص کا یا اُس سے متعلق ۔
Rein Verb لگام دینا ۔
Rein orchis Noun ثعلب مصری کی قسم کا ایک پودا ۔
Reina Noun کیلیفورنیا کی مچھلی ۔ چٹانی مچھلی ۔
Reincamation Noun جنم جنم پر ایمان ۔ نئی زِندگی ۔ نیا جِسم ۔ نئی تجسیم
Reincarnate Verb آوا گون کے تحت ہونا ، دوسرا جنم لینا ۔
Reincarnated Verb آواگون کے تحت ہوا ، دوسرا جنم لیا ۔
Reincarnation Noun ازسر نو ۔ تولید و تجسیم ۔ دوسرا جنم ۔ اوتار ۔
Reincarnationist Noun عقیدہ تناسخ کا قائل ۔ معتقد عقیدہ تناسخ ۔
Reincite Verb دوبارہ ورغلانا ۔ پھر سے مشتعل کرنا ۔ دوبارہ ترغیب دینا ۔
Reincorporate Verb نئی تشکیل پانا ۔ نئے سرے سے شامِل کرنا ۔
Reincorpotate Verb دوبارہ شامِل ہو نے والا ۔ دوبارہ مُتحِد ہو جانا ۔ نو مُتحِد