English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Reinversion Noun انقلاب مکرر
Reinvest Verb دوبارہ سرمایہ لگانا ۔
Reinvested Verb دوبارہ سرمایہ لگایا ۔
Reinvestment Noun مُکرّر سرمایہ کاری ۔ پہلی سرمایہ کاری سے حاصِل شُدہ کی
Reinvigorate Verb نئی توانائی سے بھر دینا ۔ پھِر قوّی کرنا ۔ از سرِ نو ہِمّت بڑھانا
Reinvigoration Noun نئی توانائی سے بھر دینے کا عمل ۔ پھِر قوّی کرنے کا عمل ۔ از سرِ نو ہِمّت بڑھانے کا عمل
Reinwardtia indica Noun بسنت ، کرکون ، بال بسنت
Reipe Noun نسخہ ۔ ترکیب نسخہ ۔ ترکیب ۔ تدبیر ۔ گُر ۔
Reiratively Adverb مُکرّر انداز سے ۔ یقین دہانی کے طور پر
Reis Noun پرتگالی زر حسابی ۔ راس ۔
Reis effendi Noun ترکی سلطنت کے سابق حاکم ریاست کا لقب ۔ وزیر امور خارجہ ۔
Reisner Noun لکڑی اور چوبی تختوں پر نقاشی کا کام کرنے والا جرمن فن کار ۔
Reisner work Noun چوبی تختوں پر نقاشی کا کام ۔ کار چوبی ۔
Reissners membrane
Reissue Verb دوبارہ جاری کرنا ۔
Reissued Verb دوبارہ جاری کیا ۔
Reiter Noun جرمنی کا گھوڑ سوار فوجی خصوصاً سولہویں اور سترھویں صدی کی جنگوں کا سپاہی ۔
Reiterance Noun تکرار ۔
Reiterant Adjective دہراتے ہوۓ ۔ تکرار کرتے ہوۓ ۔
Reiterate Verb بار بار کہنا ۔ بار بار دہرانا ۔
Reiterated Verb بار بار کہنا یا کیا ۔
Reiteratedly Adverb بار بار کرتے ہوۓ ۔ بار بار دُہراتے ہوۓ ۔
Reiteration Noun رد کرنا ۔ بار بار دہرانا ۔ انکار کرنا ۔
Reiterative Noun دہرانے کا لفظ ۔ لفظ تکرار ۔
Reiteratively Adjective بہ طور مکرر ۔ تکراری طریقہ سے ۔
Reiterativeness Noun تکرار ۔ دُوہرائے جانے کے عمل سے مُتعَلِق
Reiters syndrome
Reive Verb دھاوے مارنا ۔ لوٹ مار کرنا ۔ لوٹنا ۔
Reiver Noun لُٹیرا ۔ ڈاکو ۔ ڈاکہ ڈالنے والا ۔
Reja Noun مرقد کا جالی دار جنگلا ۔ مکان کا جنگلا یا کھڑکی ۔