reindeer – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

رینڈیئر ۔ آرکٹیکا کا بڑا اور بھاری بھرکم ہرن ۔ نر اور مادہ دونوں کے سینگ ہوتے ہیں ۔ برف پر چھکڑے کھینچنے ۔ گوشت دودھ اور پوستین استعمال میں لانے کے لیے پالا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایک قسم کا قطبی ہرن ۔ قطبی بارہ سنگھا ۔ پالو یا جنگلی ہرن رین ڈیر ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

قُطبی ہِرن ۔

🔹 Roman Urdu