English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Rehumanize Verb پھر سے انسان بنانا ۔ انسانیت پیدا کرنا ۔
Rehydratable Verb پھر سے انسان بنانا ۔ انسانیت سکھانا ۔
Rehydrate Verb باز آبیدہ کرنا ۔ کِسی خُشک مادّے کو پھِر سے گیلا کرنا
Rehydration Noun باز آبیدگی ۔ پانی کی کمی والی شے کو پھِر سے پانی دینے کا عمل
Reich Noun سابقہ جرمن حکومت خصوصاً تیسری رائخ ۔ تواریخ کی اصطلاح کے طور پر ۔
Reichardia decapetala Noun کندری ، ار ، ارنی ، ریلان
Reichert alar Noun بازو کے دو سرے محراب کی سامنے والی کری
Reichert meissl number
Reichs father Noun قائد سلطنت جرمنی ۔
Reichs mark Noun جرمنی کا سکہ مارک ۔
Reichspfennig Noun جرمنی کا ایک معمولی سکّہ جو مارک کا سوواں حصہ ہوتا تھا ۔
Reichsrat Noun ریشرات ۔ قدیم آسٹریا ہنگری کی پارلیمنٹ ۔
Reichstag Noun دوسری اور تیسری رائخ کے تحت جرمنی کی مجلس مقنّنہ ۔
Reif Noun منافع ۔ فائدہ ۔ مال غنیمت ۔
Reification Noun تجسیم ۔ تصوّر کو حقیقت بنا دینے کا عمل
Reify مجسم کرنا ۔
Reigle Noun گڑھا ۔ نالہ ۔ کھائی ۔ کھالا ۔
Reign Verb حکمرانی کرنا ۔
Reign of terror Noun دہشت گردی کا ، خون خرابے کا دور خصوصاً انقلاب فرانس کا زمانہ ۔
Reign of terror the terror
Reign of terror the terror
Reigned Verb حکمرانی کی ۔
Reigning Adjective موجودہ ۔ جو حکومت کر رہا ہو ۔ حکمران ۔
Reigning beauty Noun ملکہ حُسن ۔ حسینہ وقت ۔ معشوقہ روز گار ۔
Reigning champion Noun موجودہ چیمپیئن ۔
Reignite Verb, Interjection دوبارہ سلگانا ۔ دوبارہ بھڑکانا ۔ دوبارہ جلانا ۔
Reihengraber Noun جنوبی جرمنی میں پائی جانے والی قبروں کی لمبی قطاریں ۔
Reillumination Noun بازدر خشائی ۔ مکرر چراغاں ۔ مکرر طلاکاری ۔
Reillumine Verb پھر سے روشن کرنا ۔ دوبارہ بقعہ نور بنانا ۔ دوبارہ منور کرنا ۔
Reim Noun گاۓ کے چمڑے کا تسمہ ۔