English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Reflate econ Verb باز افراط زر کی حکمت عملی اختیار کرنا ۔
Reflated Verb دوبارہ ہموار کیا ۔
Reflation Noun کِسی معاشی نِظام زر کا تفریط زر کے بعد افراط کے ذریعہ سابقہ صورت کو بحال کرنا ۔
Reflation econ Adjective باز افراط زر ۔
Reflationary Adjective باز افراطی ۔
Reflect Verb منعکس کرنا ۔ عکس ڈالنا ۔ ہُو بہو ہونا ۔ رُسوا کرنا ۔ سوچنا ۔ غور کرنا ۔
Reflect on Verb فکر کرنا ۔ سوچنا ۔
Reflectance Phrase ریفلیکٹنس : اسے علامت پی سے ظاہر کیا جا اہے ۔ اس کی تعریف کچھ یوں کی جاتی ہے ؛ کسی سطح پر پڑنے والے کل فلس کی منعکس ہونے والے فلکس سے نسبت ریفلیکٹنس کہلاتی ہے ۔
Reflectant Adjective منعکسہ ۔ عکس ۔ منعکس ۔
Reflected Adjective منعکسہ ۔ انعکاسی ۔ عاریتی ۔
Reflected ray Noun انعکاسی شعاع ۔ غیر مستقیم شعاع ۔
Reflected vision رویت انعکاسی ۔ دیکھنے کا عمل جو شعاعوں کے انعکاس سے متاثر ہو ۔
Reflected wave Noun انعکاسی موج ۔
Reflectedly Adverb عکس کے طور پر ۔ انعکاس کے ساتھ ۔ الزام کے طور پر ۔ طعن کے ساتھ ۔
Reflectible Adjective قابل انعکاس ۔ انعکاس پذ یر ۔
Reflecting Adjective منکعس شدہ ۔ عکس انداز ۔ انعکاسی ۔
Reflecting barrier Noun انعکاسی رکاوٹ ۔
Reflecting clinometer Noun انعکاسی میل پیما ۔
Reflecting galvanometer Noun انعکاسی رو پیما ۔
Reflecting glass Noun عاکس شیشہ
Reflecting level Noun انعکاسی افق نما ۔ انعکاسی لیول ۔
Reflecting surface Noun عاکس سطح ۔
Reflecting telescope Phrase ریفلیکٹنگ ٹیلی سکوپ ۔
Reflection Phrase انعکاس ، ریفلیکشن : روشنی کی شعاع کا انحراف جب وہ اس سطح پر پہنہچتی ہے جو وہ مختلف واسطوں (different media) مثلاً شیشہ اور ہوا کے مابین باﺅنڈری ہوتی ہے ۔ شعاع کا وہ حصہ جو سطح پر عموداً پڑتا ہے ۔ وہ عموداً ہی منعکس ہو جاتا ہے جبکہ متوازی پڑے والی شعاعوں کی سمت میں کچھ تبدیلی نہیں ہوتی ہے ۔
Reflection coefficient Noun قدر انعکاس ۔
Reflection granting Noun کسر شعاعی ۔ انکسار شعاع جس کے خطوط آئینے کی سطح پر منعکس ہوتے ہیں ۔
Reflection of angle Noun زاویہ انعکاس
Reflection of light Noun انعکاس نور ۔
Reflection of sound Noun انعکاس صوت ۔
Reflection point Noun نقطہ انعکاس