English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Reflex circuit Noun عکسی دور ۔
Reflex contraction Noun معکوس القباض ۔
Reflex control Noun ضبط معکوس
Reflex cough Noun کسی حصہ میں خراش پیدا ہونے سے کھانسی آنا
Reflex crossed Noun منعکس مصلب
Reflex cry Noun اضطراری چیخ ۔
Reflex dyspepsia Noun معکوسی بدہضمی
Reflex epilepsy Noun احساس کو تحریک ملنے سے لاحق ہونے والی مرگی
Reflex foot plate Noun کعبہ رجفہ
Reflex headache Noun معکوس سر درد ، اعصابی سر درد
Reflex imitation Noun اضطراری تقلید ۔
Reflex light Noun عکسی رنگ ۔ عکسی روشنی ۔
Reflex patellar Noun زانو کو جھٹکا لگنا
Reflex pupil s
Reflex static Noun سکونی اضطرار
Reflex sympathetic dystrophic Noun استراکی اعصاب میں خرابی کے سبب درد ، زردی کھنڈ جانا یا سرخ ہو جانا ، پسینہ آنا ، استسقاء ہونا یا ہڈیوں کا نرم ہونا جس کا بنیادی سبب عضلات ، ہڈی ، عصب یا خون کی نالیوں کا پہنچنے والا کوئی صدمہ ہوتا ہے
Reflex time Noun وقت اضطرار ۔
Reflexa placenta Noun موٹے کنارے والی آنول جو خودبخود پیچھے ہٹ جاتی ہے
Reflexa tunica Noun طبقہ منعکسہ
Reflexed Adjective منعکسہ ۔ خمیدہ ۔ مڑا ہوا ۔
Reflexed bow Noun معکوس قوس ۔ قوس پس خمیدہ ۔
Reflexes Noun اضطراری افعال ۔
Reflexibility Noun انعکاس پذیری ۔
Reflexible Adjective مُنعکس ہونے کے قابل ۔
Reflexion Noun انعکاس ۔ عکس اندازی ۔ پس خمیدگی ۔ غوروخوض ۔
Reflexion plane Noun سطح انعکاس
Reflexis organic Noun عضوی خلل دماغ
Reflexism Noun اضطراری افعال کے مطالعہ کی نفسیاتی تحقیق کی حد ۔
Reflexive Adjective خمیدہ ۔ مُڑا ہُوا ۔ مُنعکسہ ۔ قابلِ اِنعکاس ۔ اِضطراری
Reflexive verb فعل معکوس ۔