reflection – Meaning and Explanation

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

انعکاس ، ریفلیکشن : روشنی کی شعاع کا انحراف جب وہ اس سطح پر پہنہچتی ہے جو وہ مختلف واسطوں (different media) مثلاً شیشہ اور ہوا کے مابین باﺅنڈری ہوتی ہے ۔ شعاع کا وہ حصہ جو سطح پر عموداً پڑتا ہے ۔ وہ عموداً ہی منعکس ہو جاتا ہے جبکہ متوازی پڑے والی شعاعوں کی سمت میں کچھ تبدیلی نہیں ہوتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Verb

Urdu Meaning (اردو معنی)

انعکاس ، پر چھائیں ، رد ، قوت فکریہ ، تخیل پیچھے کی جانب جھکنا ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

تجربات و تصورات پر گہرا غور و فکرتا کہ ان سے متعلق نئے تعلق دریافت کیے جاسکیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

اِنعکاس ۔ پرتو ۔ ہمزاد ۔ برابر کا ساتھی

🔹 Roman Urdu