English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Refinance corporation Noun باز سرمایہ کار کارپوریشن ۔
Refinanced Verb سود پر قرض لیا ۔
Refinancing پہلا قرضہ ادا کرنے کے لیے دوسرا قرضہ لینا ۔
Refinancing fin Verb نئی شرائط پر ایک اور دوسرا قرضہ دینا ۔
Refind Verb پھر سے پانا ۔ دوبارہ مل جانا ۔ دوبارہ تلاش کرنا ۔
Refine خالص بنانا ، صاف بنانا ۔
Refined Verb میل کاٹا ۔
Refined death rate Noun ( تجارت ) خالص شرح اموات ۔
Refined iron Noun کمایا لوہا ۔
Refined sugar صاف شکر ۔ تصفیہ شدہ شکر ۔
Refined taste ذوقِ سلیم ۔
Refinedbirth rate Noun تصحیح شدہ شرح پیدائش ۔
Refinedly Adverb صفائی کے ساتھ ۔ خالص طور پر ۔ شائستگی کے ساتھ ۔
Refinedness Noun خالص پن ۔ پاکیزگی ۔ نتھرا پن ۔ صفائی ۔
Refinement نفاست ۔
Refiner Noun صاف کرنے والا ۔ وقیقہ سنج ۔ باریک بین ۔
Refiner man Noun مل میں ربر کی صفائی کا کام کرنے والا آدمی ۔
Refinery Noun تیل صاف کرنے کا کار خانہ ۔ کسی چیز کے صاف کرنے کا کار خانہ ۔
Refinger Verb باجا بجاتے وقت انگلیوں کو تبدیل کرنا یا ادلنا بدلنا ۔
Refining Phrase ریفائنگ : تیل صاف کرنے والے کارخانوں میں تیل کی صفائی کے لیے استعمال ہونے والے مختلف مراحل (یعنی کسری کشید سے کریکنگ اور ریفارمنگ وغیرہ ) ۔
Refining of metal Noun تصفیہ دھات ۔
Refinish Verb نئی سطح پیدا کرنا ۔ سطح ہموار کرنا
Refinisher Noun لکڑی یا دھات کی سطح ہموار کرنے والا
Refit Noun, Verb مرمّت کرنا ۔ درست کرنا ۔ پھر سے ٹھیک کرنا ۔
Refitment Noun درستی ۔ بحالی ۔
Refitted Verb پھر درست کیا ۔
Refix Verb دوبارہ مرمت کرنا ۔
Refixed Verb دوبارہ مرمت کیا ۔
Reflag Verb قومیت کا بدلنا ۔ بذریعہ نئی رجسٹری ۔
Reflate Verb کرنسی یا معیشت وغیرہ کو افراط زر کے ذریعے سنبھالنا ۔