English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Reflection power Noun قوت فکر
Reflectional Adjective عکسی ۔ مُنعکسہ ۔ اِنعکاسی ۔ اِنعکاس ۔ خمیدہ ۔ مُڑی ہُوئی
Reflectiong circle Noun دائرہ عکس انداز ۔
Reflectionless Noun لا عکس ۔ غیر منعکس ۔
Reflective Adjective عکس انداز ۔ صُورت نُما ۔ معکُوس ۔ عاکس ۔ اِنعکاسی ۔
Reflective judgement Noun دو طرفہ انصاف ۔
Reflective mind Noun ذہن فکور ۔
Reflective routing Noun ریفلیکٹوروٹنگ ۔ وائیڈ ایریا نیٹ ورکس میں ڈیٹا تقسیم کرنے کا ایک پروسیس جس سے نیٹ ورک سروس کا لوڈ کم کیا جاتا ہے ۔
Reflectively Adverb اِنعکاسی طور پر ۔ غور و فِکر سے
Reflectiveness Noun غور و فِکر ۔ سنجیدگی ۔ اِنعکاسیت ۔ تفکّر
Reflectivity Noun عکس افگنی روشنی یا حرارت کو مُنعکس کرنے کی صلاحیت خصوصاً انعکاسیت کی مقدار سطح کی موٹائی سے قطع نظر ۔
Reflectometer Noun اِنعکاس پیما ۔ اِنعکاس کی قُوّت ماپنے کا آلہ
Reflector Noun عاکس ۔ اِنعکاس کُنِندہ ۔ عکس انداز
Reflectorize Verb کِسی شے کو عکس انداز بنانا
Reflesher Noun وہ چرمی کارکن جو چمڑے کو صاف کرتا ہے ۔
Reflet Noun دھنکی چمک یا رنگین لہریے خصوصاً چینی کے ظروف پر ۔
Reflex Noun اِنعکاس ۔ کِسی چیز کا عکس یا تصویر ۔ اِضطراری حرکت
Reflex abdomen Noun پیٹ کے پٹھوں کا اضطراری تشنج
Reflex acentral Noun معکوسی بے بصارتی
Reflex acoustic Noun صوت نقالی ، گنبد کی صدا
Reflex act Noun اضطراری حرکت ۔ غیر شعوری عمل ۔
Reflex action Noun فعل انعکاسی ۔ فعل اضطراری ۔
Reflex akinesis Noun فقدان حرکت معکوس
Reflex amaurosis Noun معکوس بے بصری
Reflex angle Phrase ریفلکس اینگل : وہ زاویہ جو 180. اور 360. کے درمیان ہوتا ہے ۔
Reflex arc Noun قوسِ اِنعکاس ۔ اعصابی نظام کے عمل کی بُنیادی اکائی
Reflex arcate Noun معکوسی قوس
Reflex blinking Noun غیر ارادی طور پر آنکھوں کا معکوسی جھپکاﺅ
Reflex camera Noun اِنعکاسی عکس ساز ۔ اِنعکاسی کیمرہ ۔
Reflex center Noun دماغ میں وہ جگہ جہاں پیغام وصول کرکے حرکت کا حکم دیا جاتا ہے