English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Referencer Noun حوالہ دینے والا ۔ سند پیش کرنے والا ۔
Referendal Adjective مشیر عدالت ۔ مددگار تحقیقات ۔ رپورٹ کرنے والا ۔
Referendary Noun ثالث ۔ منصف ۔ کھیل کا نگران ۔ مشیرعدالت ۔ رپورٹ کرنے والا ۔
Referendum Noun استصواب رائے عامہ ۔ استصواب ۔ ریفرنڈم ۔
Referent Noun زیرِ حوالہ شخص یاخیال یا لفظ
Referential Adjective زیرِ حوالہ ۔ ایک یا زیادہ حوالے رکھنے والا
Referentially Adverb حوالے کے لحاظ سے ۔ بلحاظ نسبت ۔ حعالہ جاتی انداز سے ۔
Referentialy Adverb حوالہ جائی انداز سے ۔ حوالہ جائی طور پر
Referndum Noun رائے دہندگان سے کسی معاملہ میں براہ راست استصواب ۔ استصواب رائے عامہ ۔
Referral Noun حوالہ دینے کی مِثال یا عمل ۔ زیرِ حوالہ شے یا شخس
Referral network Adjective وہ نیٹ ورک جہاں لوگ حوالہ کے لیے رجوع کریں ۔
Referred Adjective تفویض کردہ ۔ سپرد کیا ہوا ۔ حوالے کیا ہوا ۔
Referred pain Noun گردشی درد ۔ جابجائی درد ۔
Referrer Noun حوالہ دینے والا
Referring Adjective اشاراتی ۔ حوالگی ۔
Referring authority حاکم استصواب کنندہ ۔
Referring lamp Noun اشاراتی چراغ ۔
Referring to fleming
Refferd pain Noun دَرد کا اپنے محوَر سے ہَٹ کَر کِسی دُوسری جَگَہ پَر ہونا
Refiective Adjective مستغرق ۔ متفکّر ۔ خیال میں ڈوبا ہوا ۔ تفکر پسند ۔
Refight Verb دوبارہ جنگ یا لڑائی کرنا ۔ ذہن یا تصوّر ہی تصوّر میں
Refigure Verb دوبارہ شکل بنانا ۔ حِساب کرنا ۔ دوبارہ تصوّر کرنا
Refiinish Verb نئی شکل دینا ۔
Refill Noun جو دوبارہ بھرے یا بھرا جاۓ ۔ باز پُری ۔ مکرر بھرائی ۔
Refillable Adjective دوبارہ بھرائی کے قابِل
Refilled Verb دوبارہ بھرا ۔
Refilm Verb نئے سِرے سے فِلم بنانا ۔ دوبارہ عکس بندی
Refilter Verb دوبارہ ایک مرتبہ پھِر چھاننا
Refinable Adjective صاف یا عُمدہ یا خالِص ہونے کے قابِل
Refinance Verb سود پر قرض لینا ۔