refining – Meaning and Explanation

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

ریفائنگ : تیل صاف کرنے والے کارخانوں میں تیل کی صفائی کے لیے استعمال ہونے والے مختلف مراحل (یعنی کسری کشید سے کریکنگ اور ریفارمنگ وغیرہ ) ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

صفائی ، تصفیہ ۔ وہ عمل جس کے ذریعے ایک مادے کی صفائی اس کو مکسچر سے الگ کر کے کی جاتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu