English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ref ace Verb نئے محاذ پر بھیجنا ۔ اگلے حصہ کو نیا بنانا ۔ اگلی سطح کو نیا بنانا ۔
Reface Verb ٹِپ ٹاپ کرنا ۔ مُرمّت کر کے نیا بنانا ۔ سینا
Refactoring Noun ری فیکٹرنگ ۔ آبجیکٹ اورینٹڈ پروگرامنگ میں بہتری کا ایک پروسیس جس کا مقصد پروگرام کی کارکردگی متاثر کیے بغیر پروگرام کا ڈیزائن یا سٹرکچر بہتر بناتا ہے ۔
Refactory Adjective کالج یونیورسٹی میں کھانے کا کمرہ ۔
Refashion Verb جدید بنانا ۔ دوبارہ تعمیر کرنا ۔ نئے سِرے سے بنانا ۔ ترمیم کرنا
Refect Verb بھُوک یا تھکن سے نِڈھال شخص کو تازہ دم کرنا
Refectingly Adverb سوچتے ہوئے ۔ سربگریبان ۔ تامل کناں ۔ غور کناں ۔
Refection Noun اِستراحت ۔ ناشتہ ۔ آرام ۔ تفریح ۔ سکُون
Refectioner Noun ناشتہ ۔ کھانا وغیرہ کا مہتم ۔ داروغہ مطبخ ۔
Refectory Noun کھانے کا کمرہ ۔ خانقاہ کا نعمت خانہ ۔ طعام خانہ ۔
Refectory table Noun طعام کی میز ۔ کھانے کا میز
Refer Noun محلول کرنا ۔ منسوب کرنا ۔ مختص کرنا ۔
Refer to حوالہ دینا ۔
Refer to drawer bkg Adjective اجراء کنندہ سے رجوع کیجیے ۔
Referable Adjective قابلِ حوالہ ۔ جِس کا حوالہ دیا جا سکتا ہو
Referee Verb ریفری بننا ۔ حکم بننا ۔
Refereed Verb فیصلہ کیا ۔
Reference Noun, Verb حوالہ ۔ استصواب ۔ رجُوع ۔ استفسار ۔ حدود تحقیقات ۔ اسناد ۔
Reference bible Noun کتاب مقدس مسند ۔ جس میں حوالے یا متعلقہ آیات حواشی میں تحریر ہوں ۔
Reference book Noun حوالے کی کتاب جِس سے حسب ضرورت رجوع کیا جاتا ہے ۔
Reference electrode Phrase ریفرنس الیکٹروڈ : ایسا الیکٹروڈ جس کے لحاظ سے الیکٹروڈ پوٹینشلز کی پیمائش کی جاتی ہے ۔ سٹینڈرڈ ہائیڈروجن الیکٹروڈ پرائمری ریفرنس الیکٹروڈ ہے ۔
Reference group Adjective وہ گروہ جس کو کوئی شخص اقدار و خواہشات کے اعتبار سے حوالہ تسلیم کرے ۔
Reference lctus Noun حوالہ جاتی نظریہ
Reference library Noun دارالمُطالعہ جہاں سے کتابیں باہر نہیں لے جائی جا سکتیں صرف حوالے کے لیے ہوتی ہیں ۔
Reference made by court suo moto Noun عدالت کا بہ تحریک خود استصواب ۔ عدالت کا ازخود معاملہ استصواب کے لئے بھیجنا ۔
Reference mark Noun علامت حوالہ ۔ اشارہ حوالہ ۔ علامت استناد ۔
Reference parameter Noun ریفرنس پیرامیٹر ۔ ایک پیرامیٹر جس میں واضح ویلیو کی بجائے متغیر کے ایڈریس بلائی گئی روٹین تک بھجوائے جاتے ہیں ۔
Reference state of an element
Reference to کسی چیز کا حوالہ دینا ۔
Referenced Verb حوالہ دیا ۔