English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Redneck | Noun | سفید نَسَل غریب مزدُور |
| Redness | سُرخی ۔ لالی | |
| Redo | Verb | دوبارہ کرنا ۔ دوبارہ آراستہ کرنا ۔ نو زیبائش ۔ پھِر کرنا |
| Redochre | ريڈوکر ۔ گيرو ۔ | |
| Redolence | Noun | یاد آوری ۔ مُعطّر پن ۔ خُوشبُو ۔ مہکنے کا عمل ۔ عطریت |
| Redolent | Adjective | خُوشبُو دار ۔ مُعطّر ۔ مِہک دار ۔ عطر افشاں ۔ |
| Redolently | Adjective | خُوشبُو لیے ہُوئے ۔ یادیں تازہ کرتے ہُوئے |
| Redouble | Verb | (تاش) ڈبل ۔ کوری ڈبل کرنا ۔ تیز کرنا ۔ دوچند کرنا ۔ |
| Redoubled | Verb | دوبارہ دو گنا کیا ۔ |
| Redoubt | Noun | قلعہ کا اندرونی حصّہ ۔ آخری مورچہ ۔ |
| Redoubtable | Adjective | دہشت انگیز ۔ خوفناک ۔ ہیبت ناک ۔ |
| Redoubtableness | Noun | ہیبت ۔ وقار |
| Redoubtably | Adverb | زبردستی سے ۔ با وقار طور پر ۔ پُر ہیبت انداز سے |
| Redoubted | Adjective | ہولناک ۔ دہشت انگیز ۔ خوفناک ۔ کمینہ ۔ رذیل ۔ زبردست ۔ پُر وقار ۔ |
| Redound | Verb | فاضل ہونا ۔ ہوا ہونا ۔ زیادہ ہونا ۔ اضافہ کرنا ۔ بڑھانا ۔ پلٹا کھانے ۔ لوٹنا ۔ مُنتج ہونا ۔ |
| Redowa | Noun | انیسویں صدی کے دور کے مشہور قصوں میں سے کوئی ایک ۔ |
| Redox | ریڈاکس ۔ تکسید تخفیف کے لیے ایک علامتمثلاً ریڈاکس پوٹینشل۔۔۔۔۔ تکسیدی (آکسیڈیشن ) پوٹینشل ۔ | |
| Redox catalyst | ریڈاکس عمل انگیز ۔ ایک فری میڈیکل عمل انگیز جو ایک تخفیفی آیون یا سالٹ سے اشتراک کرتا ہے جس سے فری ریڈیکلز کی پروڈکشن کی شرح میں اضافہ ہوجاتا ہے ۔ اسے پولیمر ائزیشن تعاملات میں استعمال کرتے ہیں ۔ | |
| Redox reaction | ریڈاکس تعامل ۔ ایک تعامل جس میں الیکٹرانز کی منتقلی ایک متعامل سے دوسرے متعامل کی طرف ہوتی ہے ۔ اسے ایڈاکس ری ایکشن کہتے ہیں ۔ اس میں تکسید اور تخفیف ملوث ہوتے ملوث ہوتے ہیں یعنی تکسیدی عامل کی تخفیف اور تخفیفی عامل کی تکسید ہوتی ہے ۔ | |
| Redoxide | Noun | سرخ مٹی ۔ سرخ آہنی مٹی ۔ |
| Redoxon | Adjective | ایکاریک ایسڈ یعنی وائٹامن سی ۔ |
| Redpoll | Noun | زقیقیہ ۔ بھُوری اور سفید چِڑیوں میں سے کوئی ایک |
| Redpolls | Noun | سرخ مویشی ۔ شاخ بریدہ ۔ سُرخ مو مویشی ۔ |
| Redraft | Noun | جدید ہنڈی ۔ ( اصطلاح بنکاری ) ۔ |
| Redrafted | Verb | آرٹیکل لکھا ۔ |
| Redrag | Noun | اشتعال انگیز چیز ۔ لال گھن ۔ |
| Redraw | Verb | دوبارہ نکلوانا ۔ |
| Redress | Verb | ازالہ کرنا ۔ تلافی کرنا ۔ حساب برابر کرنا ۔ |
| Redressable | Adjective | قابل درستگی ۔ ٹھیک کرنے کے لائق ۔ |
| Redressal | Noun | ازالہ ۔ تلافی ۔ چھٹکارہ ۔ |