redox reaction – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

ریڈاکس تعامل ۔ ایک تعامل جس میں الیکٹرانز کی منتقلی ایک متعامل سے دوسرے متعامل کی طرف ہوتی ہے ۔ اسے ایڈاکس ری ایکشن کہتے ہیں ۔ اس میں تکسید اور تخفیف ملوث ہوتے ملوث ہوتے ہیں یعنی تکسیدی عامل کی تخفیف اور تخفیفی عامل کی تکسید ہوتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

تکسیدی و تحقیقی تعامل ، ریڈاکس ریکشن ۔

🔹 Roman Urdu